Literature – Alif News الف نیوز : مدیرِ اعلٰی: سیّد اکبر زاہد

Category: Literature

بنگلور میں اردو اور کنڑا کے ادبی رشتوں پر ایک یادگار شام

سیّد اکبر زاہد باغات کے شہر بنگلور میں، جہاں لاکھوں افراد اردو بولتے اور سمجھتے ہیں، اور جہاں مختلف زبانیں اور ثقافتیں ایک دوسرے سے ہم آغوش ہو کر ایک منفرد تہذیبی منظرنامہ تشکیل دیتی ہیں، ایک اہم ادبی تقریب منعقد ہونے جا رہی ہے۔ ہندوستانی اردو منچ (HUM) کے زیرِ اہتمام 6 جون 2026 […]
Read more

عبد الباری مخلص کے اعزاز میں آج شہرِ وانمباڑی میں تکریم و تہنیتی اجلاس

عبدالباری مخلص درویشِ اردو آج بروز ہفتہ وانمباڑی کی ادبی اور سماجی فضا ایک یادگار لمحے کی گواہ بننے جا رہی ہے، جہاں اردو زبان و ادب کے ایک خاموش مگر درخشاں خادم، ڈاکٹر پی۔ ایس۔ عبدالباری مخلص کے اعزاز میں تکریم و تہنیت کی تقریب منعقد کی جا رہی ہے۔ یہ تقریب ان کی […]
Read more

میری دو طرحی غزلیں

اکبر زاہد طرحی مصرع: عکس تیرا ہے دل کے درپن میں عکس تیرا ہے دل کے درپن میںنور پھیلا ہوا ہے  تن من میں تیری یادوں کا اک سمندر ہےموج در موج ہے مرے بن میں میں نے ہر سو تجھی کو دیکھا ہےتو ہی موجود  جابجا  فن میں دل کی ویرانیاں مہک اٹھیںذکر آیا […]
Read more

کڈپہ میں شاندار تمثیلی مشاعرہ — روایت، تخلیق اور تقلید کا حسین سنگم

کڈپہ | یکم فروری 2026 (راست)شاہی کنونشن ہال، کڈپہ آج اردو ادب، فنِ اداکاری اور تعلیمی تربیت کے ایک نادر امتزاج کا گواہ بنا، جہاں اسکولی طلبہ و طالبات نے تمثیلی مشاعرہ پیش کر کے روایت اور جدت کے مابین ایک خوبصورت پل قائم کیا۔ اس ادبی و فنی محفل نے نہ صرف سامعین کے […]
Read more

علامتی نظم

سیّد اکبر زاہد شہر کے بیچوں بیچایک چیختی ہوئی سرخی کھڑی تھیمگر اس کے سائے میںایک انسان خاموش مر گیا۔ اعداد نے لاش اٹھائیفائل نے آنکھیں بند کیںاور تجزیہاپنے الفاظ درست کرنے میں مصروف رہا۔ کسی نے نہیں پوچھایہ جو گرا ہےیہ کس ماں کا خواب تھا خبر نے کہا:"یہ ضروری نہیں”ضمیر نے آہستہ سے […]
Read more

مختار بدریؔ — ایک عہد، ایک روایت، ایک چراغ

سیّد اکبر زاہد 20 جنوری اردو ادب کے تقویمِ دل میں ایک ایسی تاریخ ہے جس پر ٹھہر کر آنکھ بھیگتی ہے اور قلم لرزتا ہے۔ اسی دن تمل ناڈو کے نامور شاعر، ادیب اور ہمہ جہت دانشور مختار بدری اس دنیا سے رخصت ہوئے—مگر حقیقت یہ ہے کہ وہ کہیں گئے نہیں؛ وہ لفظوں […]
Read more

"تولکا پیئم” کا اردو زبان  میں ترجمہ: ڈاکٹر امان اللہ کا علمی کارنامہ

"تولکاپیئم” جیسے عظیم کلاسیکی تمل متن کا اردو ترجمہ کاشی تمل سنگم 4.0 جیسے بین الاقوامی وقار کے حامل پلیٹ فارم پر اس ترجمے کی رسمِ اجرا ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے۔ اس موقع پر اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ، تمل ناڈو کے گورنر اور معزز مرکزی وزرا کے ہاتھوں اس کتاب کا […]
Read more

TAGS

TRENDING

SUBSCRIBE US

It is a long established fact that a reader will be distracted by the readable content of a page when looking at its layout. The point of using Lorem Ipsum is that it has a more-or-less normal distribution

Copyright BlazeThemes. 2023