Politics – Alif News الف نیوز : مدیرِ اعلٰی: سیّد اکبر زاہد

Category: Politics

مودی جی کو ہر اچھی بات راہل جی سے سیکھنی پڑتی ہے

پون کھیڑا کی مودی پر تنقید، راہل گاندھی کی نقل کا الزام نئی دہلی: کانگریس کے سینئر رہنما پون کھیڑا نے وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے بچوں میں موبائل فون اور اسکرین ٹائم کے بڑھتے استعمال پر تشویش کے اظہار کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ 5 ستمبر کو نیشنل ٹیچرز ایوارڈ کے […]
Read more

جادھوپور یونیورسٹی کا نشان اور زعفرانی سیاست کا المیہ

سیّ کولکاتا کی جادھوپور یونیورسٹی کے گیٹ نمبر 4 پر جب زعفرانی پرچم اٹھائے ہوئے نوجوان چڑھے اور یونیورسٹی کے پھول نما نشان کو اپنے قدم جمانے کے لیے استعمال کیا، اسی لمحے اس دعوے کا پردہ بھی چاک ہوگیا کہ جمعرات، 20 اگست کی یہ مہم محض ایک پُرامن طلبہ احتجاج تھی۔ یہ نشان […]
Read more

ساورکر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے کی عدالت نے مداخلت کی درخواست مسترد کردی

پونے، 17 اگست: پونے کی خصوصی رکنِ پارلیمان و اسمبلی عدالت نے ساورکر سے متعلق زیرِ سماعت ہتکِ عزت کے مقدمے میں ایک محقق کی جانب سے فریق بننے اور عدالتی کارروائی میں مداخلت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے اس پر 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ یہ مقدمہ کانگریس رہنما راہل گاندھی کے خلاف […]
Read more

پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے ہنگامے کے دوران اہم بل منظور، کئی نئے بل بھی پیش

نئی دہلی: پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں پیر کو اپوزیشن کے شدید احتجاج اور نعرے بازی کے باوجود متعدد اہم بل منظور کیے گئے جبکہ بعض نئے مسودۂ قوانین بھی پیش کیے گئے۔ اپوزیشن ارکان مبینہ نیٹ (NEET) پیپر لیک، ایودھیا کے رام مندر کے عطیات میں مبینہ بے ضابطگیوں اور طلبہ کے خلاف پولیس […]
Read more

حد بندی بل: دو تہائی اکثریت کے لیے این ڈی اے کی نظریں ڈی ایم کے پر

حد بندی بل: دو تہائی اکثریت کے لیے این ڈی اے کی نظریں ڈی ایم کے پر نئی دہلی: مجوزہ حد بندی (Delimitation) بل پر پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کی کوششوں کے درمیان تمام نظریں تمل ناڈو کی حکمراں جماعت ڈی ایم کے پر مرکوز ہیں۔ سیاسی حلقوں میں یہ بحث زور […]
Read more

سونم وانگچک کو دہلی پولیس نے زبردستی اسپتال میں داخل کردیا

سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال اکیسویں روز میں داخل، طبیعت بگڑنے پر صفدر جنگ اسپتال منتقل؛ احتجاج مزید شدت اختیار کر گیا نئی دہلی، 18 جولائی: معروف ماحولیاتی کارکن اور ماہرِ تعلیم سونم وانگچک کو ان کی مسلسل اکیس روزہ بھوک ہڑتال کے دوران طبیعت بگڑنے پر ہفتہ کی صبح دہلی پولیس نے صفدر جنگ […]

Read more

بیرونِ ملک دوروں کے دوران وزیرِ اعظم نریندر مودی کو ملنے والے اعزازات پر سوالات

امریکہ کے مشہور اخبار دی گارڈین میں بیرونِ ملک دوروں کے دوران وزیرِ اعظم نریندر مودی کو ملنے والے اعزازات پر سوالات نئی دہلی: برطانوی اخبار دی گارڈین نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ وزیرِ اعظم نریندر مودی کو گزشتہ چند برسوں کے دوران مختلف غیر ملکی دوروں میں ملنے والے بعض اعزازات […]
Read more

اقتدار کے زخم اور اتحاد کی مرہم — کیا بنگال کی سیاست نئی منزل کی طرف بڑھ رہی ہے؟

ترنمول کے بحران کے درمیان کانگریس کی پیشکش؟ ممتا اور ابھیشیک کے لیے قومی کردار کی قیاس آرائیاں نئی دہلی / کولکاتا: (الف نیوز) ہندوستانی سیاست میں ایک نئی بحث نے جنم لیا ہے، جہاں مختلف میڈیا رپورٹس اور سیاسی حلقوں میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کانگریس قیادت نے ترنمول کانگریس کی […]
Read more

TAGS

TRENDING

SUBSCRIBE US

It is a long established fact that a reader will be distracted by the readable content of a page when looking at its layout. The point of using Lorem Ipsum is that it has a more-or-less normal distribution

Copyright BlazeThemes. 2023