PERSONALITES – Alif News الف نیوز : مدیرِ اعلٰی: سیّد اکبر زاہد

Category: PERSONALITES

نیہا بورا کا ’دوسری جنگِ آزادی‘ کا نعرہ، بی جے پی اور آر ایس ایس کے خاتمے کا مطالبہ

الف نیوز ڈسک نئی دہلی: بھارتی سیاسی منظرنامے میں اُس وقت ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا جب نیہا بورا نے ملک میں ایک ایسی سیاسی اور نظریاتی تبدیلی کے لیے ’’دوسری جنگِ آزادی‘‘ کی اپیل کی جس کا مقصد ان کے بقول بی جے پی اور آر ایس ایس کو ہندوستان سے ہٹانا ہے۔ اپنے […]
Read more

افغانستان میں ہندوستان کی پہلی جلا وطن حکومت کے وزیر اعظم: مولوی برکت اللہ بھوپالی

خصوصی مضمون سید اکبر زاہد مولوی برکت اللہ بھوپالی (Maulana Barkatullah Bhopali) ہندوستان کی آزادی کی جدوجہد کے اُن عظیم مگر نسبتاً کم معروف رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے اپنی پوری زندگی برطانوی استعمار کے خلاف وقف کردی۔ ان کے نام پر ہی 1988 میں بھوپال یونیورسٹی کا نام تبدیل کرکے Barkatullah University […]
Read more

ساحلی کرناٹک سے اقتدار کے ایوان تک؟

یو۔ٹی۔ قادر نائب وزیرِ اعلیٰ کے مضبوط امیدوار کرناٹک کی سیاست میں جاری تبدیلیوں اور نئی کابینہ کی تشکیل کے درمیان ایک اہم نام تیزی سے ابھر کر سامنے آ رہا ہے۔ ریاستی اسمبلی کے اسپیکر U.T. Khader کے بارے میں سیاسی حلقوں میں یہ قیاس آرائیاں زور پکڑ رہی ہیں کہ وہ جلد ہی […]
Read more

ترو ولّور کو زعفرانی لباس پہنا کو گورنر کی پوجا پر سخت تنقید

تروولّور کے رنگ پر سیاست کی گرد — گورنر کے خراجِ عقیدت پر ڈی ایم کے اور ٹی وی کے کی تنقید چنئی، 31 مئی:تمل ناڈو کی سیاست میں ایک بار پھر عظیم شاعر، فلسفی اور اخلاقی مفکر تروولّور کے تشخص پر بحث چھڑ گئی ہے۔ ریاست کے گورنر آر این رویندر ارلیکر (Governor R. […]
Read more

عبد الباری مخلص کے اعزاز میں آج شہرِ وانمباڑی میں تکریم و تہنیتی اجلاس

عبدالباری مخلص درویشِ اردو آج بروز ہفتہ وانمباڑی کی ادبی اور سماجی فضا ایک یادگار لمحے کی گواہ بننے جا رہی ہے، جہاں اردو زبان و ادب کے ایک خاموش مگر درخشاں خادم، ڈاکٹر پی۔ ایس۔ عبدالباری مخلص کے اعزاز میں تکریم و تہنیت کی تقریب منعقد کی جا رہی ہے۔ یہ تقریب ان کی […]
Read more

لیما روز مارٹن| شخصیت نامہ

لیما روز مارٹن — دولت، سیاست اور تمل ناڈو کی نئی انتخابی کہانی Leema Rose Martin تمل ناڈو کی اُن شخصیات میں شامل ہوگئی ہیں جنہوں نے 2026 کے اسمبلی انتخابات میں غیر معمولی توجہ حاصل کی۔ وہ لالگوڈی اسمبلی حلقے سے AIADMK کی رکنِ اسمبلی منتخب ہوئی ہیں اور اس انتخاب میں ریاست کی […]
Read more

TAGS

TRENDING

SUBSCRIBE US

It is a long established fact that a reader will be distracted by the readable content of a page when looking at its layout. The point of using Lorem Ipsum is that it has a more-or-less normal distribution

Copyright BlazeThemes. 2023