Karnataka – Bangslore – Alif News الف نیوز : مدیرِ اعلٰی: سیّد اکبر زاہد

Category: Karnataka – Bangslore

بنگلورو میں ووٹر فہرستوں پر زبردست احتجاج— دھرو راٹھی اور پرکاش راج کی گرج، 10 اکتوبر کو دہلی کی باری

بنگلورو، 8 اکتوبر 2026 — کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو کا فریڈم پارک آج اُس وقت احتجاجی نعروں سے گونج اٹھا جب کاکروچ جنتا پارٹی اور مختلف شہری و سماجی تنظیموں کی اپیل پر بڑی تعداد میں لوگ خصوصی انتخابی نظرِ ثانی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ ووٹر فہرستوں […]
Read more

ایک مخلص داعیِ دین کی جدائی: مولانا زین العابدین صاحب 

اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، درجات بلند فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ مولانا زین العابدین صاحب رحمہ اللہ کی وفات علمِ دین اور دینی خدمت کے میدان میں ایک بڑا خسارہ ہے۔ آپ نے برسوں تک عازمینِ حج کی رہنمائی کو […]
Read more

آر ایس ایس قانون سے بالاتر نہیں ہو سکتی: پرینک خرگے کا چیلنج

معمولی ریڑھی فروش کو بھی سرکاری طور پر رجسٹر ہونا پڑتا ہے، وہاں آر ایس ایس جیسی بڑی تنظیم قانون سے بالاتر نہیں ہو سکتی۔ کرناٹک کے وزیر داخلہ پرینک خرگے نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یہ ثابت کرے کہ آخر کس قانون کے […]
Read more

بنگلور میں اردو اور کنڑا کے ادبی رشتوں پر ایک یادگار شام

سیّد اکبر زاہد باغات کے شہر بنگلور میں، جہاں لاکھوں افراد اردو بولتے اور سمجھتے ہیں، اور جہاں مختلف زبانیں اور ثقافتیں ایک دوسرے سے ہم آغوش ہو کر ایک منفرد تہذیبی منظرنامہ تشکیل دیتی ہیں، ایک اہم ادبی تقریب منعقد ہونے جا رہی ہے۔ ہندوستانی اردو منچ (HUM) کے زیرِ اہتمام 6 جون 2026 […]
Read more

ساحلی کرناٹک سے اقتدار کے ایوان تک؟

یو۔ٹی۔ قادر نائب وزیرِ اعلیٰ کے مضبوط امیدوار کرناٹک کی سیاست میں جاری تبدیلیوں اور نئی کابینہ کی تشکیل کے درمیان ایک اہم نام تیزی سے ابھر کر سامنے آ رہا ہے۔ ریاستی اسمبلی کے اسپیکر U.T. Khader کے بارے میں سیاسی حلقوں میں یہ قیاس آرائیاں زور پکڑ رہی ہیں کہ وہ جلد ہی […]
Read more

اقتدار کی نئی منزل: ڈی۔ کے۔ شیوکمار کرناٹک کے نئے وزیرِ اعلیٰ منتخب

الف نیوز شمارہ نمبر: 225| تاریخ:31 مئی 2026|اتوار بنگلورو، 30 مئی:کرناٹک کی سیاست میں ایک اہم باب اپنے اختتام کو پہنچا اور ایک نیا باب کھل گیا جب کانگریس قانون ساز پارٹی نے متفقہ طور پر ڈی۔ کے۔ شیوکمار کو اپنا قائد منتخب کر لیا۔ اس فیصلے کے بعد انہوں نے گورنر تھاور چند گہلوت […]
Read more

کرناٹک میں اقتدار کی صبح

سدارامیا کی رخصتی، ڈی کے شیوکمار کی آمد بنگلورو:کرناٹک کی سیاست میں ایک ایسا موڑ آ پہنچا ہے جس کی سرگوشیاں پچھلے تین برسوں سے اقتدار کی راہداریوں میں سنائی دے رہی تھیں۔ کانگریس کے سینئر رہنما اور وزیرِ اعلیٰ سدارامیا نے بالآخر اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا، اور یوں ریاست […]
Read more

کرناٹک کا سیاسی سسپنس

کرناٹک کا سنسنی خیز موڑ: کیا سدارامیا دہلی کی راجیہ سبھا پیشکش کے آگے جھک جائیں گے؟ بنگلور(سیّد احمد شمیل) کرناٹک کا سیاسی سسپنس برقرار ہے. واضح رہے کہ 2023 کے انتخابات میں کانگریس کی جیت کے بعد وزیرِ اعلی کی کرسی کے دو دعویدار تھے. سدا رامیا اور شیوکمار. تاہم ایک معاہدے کے تحت […]
Read more

عدالت کا مؤقف: "وندے ماترم” کے تمام اشعار گانا لازمی نہیں

Karnataka High Court نے ایک اہم فیصلے میں یہ واضح کیا ہے کہ اسکولوں میں قومی نغمہ “وندے ماترم” کے تمام اشعار گانا لازمی نہیں ہے۔ عدالت نے وزارتِ داخلہ کے ایک سرکلر کے خلاف دائر مفادِ عامہ کی درخواست (PIL) کو مسترد کر دیا۔ چیف جسٹس Vibhu Bakru اور جسٹس C. M. Poonacha پر […]
Read more

دارالعلوم سبیل الرشاد بنگلور کے مہتمم اور شیخ الحدیث کی رحلت

📜حضرت امیرِ شریعت مولانا صغیر احمد خان رشادی رحلت کرگئے امیرِ شریعت، کرناٹک کے ممتاز دینی رہنما حضرت مولانا صغیر احمد خان رشادیؒ کے انتقال کی خبر انتہائی افسوسناک اور رنج و غم کا باعث ہے۔ دارالعلوم سبیل الرشاد، بنگلور کے مہتمم و شیخ الحدیث، آپ نے علمی، فکری اور دینی خدمات کی ایک طویل […]
Read more

TAGS

TRENDING

SUBSCRIBE US

It is a long established fact that a reader will be distracted by the readable content of a page when looking at its layout. The point of using Lorem Ipsum is that it has a more-or-less normal distribution

Copyright BlazeThemes. 2023