Programs & Events – Alif News الف نیوز : مدیرِ اعلٰی: سیّد اکبر زاہد

Category: Programs & Events

علیم صبا نویدی کی شخصیت اور فن پر چنئی میں ایک روزہ علمی و ادبی سمینار

الف نیوز شمارہ نمبر: 363/ علیم صبا نویدی کی شخصیت اور فن پر چنئی میں ایک روزہ علمی و ادبی سمینار چنئی، 31 اکتوبر 2026ء متحدہ اردو تنظیم ٹرسٹ تمل ناڈو کے زیر اہتمام ممتاز شاعر، ادیب، محقق اور نقاد علیم صبا نویدی مرحوم کی شخصیت اور فن کے موضوع پر ایک روزہ علمی و […]
Read more

مرحوم علیم صبا نویدی کی حیات، فن اور شخصیت پر قومی اردو سیمینار

الف نیوز شمارہ نمبر: 362/ تاریخ: 19 جمادی الاول 1448ھ/ 31 اکتوبر 2026ء/ ہفتہ مرحوم علیم صبا نویدی کی حیات، فن اور شخصیت پر قومی اردو سیمینار معروف شاعر، ادیب اور اردو زبان و ادب کی ممتاز شخصیت مرحوم علیم صبا نویدی کی ادبی خدمات، شعری انفرادیت اور ہمہ جہت شخصیت کو خراجِ عقیدت پیش […]
Read more

علیم صبا نویدی کی یاد میں قومی آن لائن سمینار

الف نیوز شمارہ نمبر: 352/ تاریخ: 4 جمادی الاول 1448ھ/16 اکتوبر 2026ء/جمعہ متحدہ اردو تنظیم ٹرسٹ تمل ناڈو اور تنظیمِ فروغِ اردو ٹمل ناڈو (انڈیا) کے باہمی اشتراک سے سمینار کا انعقاد الف نیوز، 15 ، اکتوبر 2026ء ارو زبان و ادب کی ترویج، ادبی شخصیات کے اعترافِ خدمات اور علمی مکالمے کے فروغ کے […]
Read more

قید و بند کی سلاخوں کے پیچھے ایک آواز: عمر خالد کو عالمی اعزاز، مگر انصاف اب بھی منتظر

الف نیوز شمارھ نمبر: 348/ تاریخ: 29 ربیع الثانی 1448ھ/ 12 اکتوبر 2026ء/ پیر اداریہ سیّد اکبر زاہد کسی انسان کی آواز کو قید کیا جا سکتا ہے، اس کے قدموں کو بیڑیوں میں جکڑا جا سکتا ہے، اس کی آزادی چھینی جا سکتی ہے، مگر کیا اس کے خیالات کو بھی زندان کی دیواروں […]
Read more

اردو کا جشن، زبانوں کا احترام اور جمہوری رواداری

الف نیوز نمبر: 349/تاریخ: 20 ربیع الثانی 1448ھ / 3 اکتوبر 2026ء /ہفتہ اداریہ سیِّد اکبر زاہد اردو کی روشنی کو اختلاف کی دھند میں گم نہ ہونے دیجیے اردو اور کنڑ، تصادم کی نہیں، تہذیبی ہم آہنگی کی دو آوازیں ہیں۔ بنگلورو کی تاریخی عمارت وِدھان سودھا کی سیڑھیوں پر اردو جشن منانے کی […]
Read more

وانم باڑی کی ادبی فضا میں عظیم الشان مشاعرہ

سرفراز بزمی کی صدارت، پٹیل محمد یوسف مہمانِ خصوصی، سید اکبر زاہد نظامت الف نیوز: خصوصی رپورٹ:وانم باڑی کی سرزمین جہاں اردو زبان و ادب کی ایک دیرینہ اور زرخیز روایت اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہے، ایک بار پھر شعر و سخن کی خوشبو سے معطر ہونے والی ہے۔ اسی ادبی روایت کو آگے بڑھاتے […]
Read more

وانمباڑی میں یومِ آزادی کے موقع پر متحدہ اردو تنظیم ٹرسٹ کا عظیم الشان جلسہ و مشاعرہ

وانمباڑی، 11 اگست:علم و ادب کی دیرینہ روایت اور اردو زبان و تہذیب کے تہذیبی ورثے کے لیے معروف شہر وانمباڑی میں یومِ آزادی کے موقع پر امسال ایک عظیم الشان جلسہ و مشاعرہ منعقد کیا جا رہا ہے۔ یہ ادبی و قومی تقریب متحدہ اردو تنظیم ٹرسٹ، تمل ناڈو کے زیرِ اہتمام 15 اگست […]
Read more

درویشِ اردو عبدالباری مخلص کو اعزازی ڈاکٹریٹ:  میزبان کمیٹی کی جانب سے ایک لاکھ روپے کا اعزازی چیک بھی پیش

اسلامیہ بوائز ہائر سیکنڈری اسکول میں اردو زبان کے بے لوث خادم، پاسبانِ اردو اور ماہنامہ ’’نشانِ منزل‘‘ کے مدیر جناب عبدالباری مخلص صاحب کے اعزاز میں ایک پُروقار تقریبِ تکریم و تہنیت منعقد ہوئی، جس میں علمی، ادبی، سماجی اور سیاسی حلقوں سے وابستہ ممتاز شخصیات نے شرکت کرکے اردو کے اس خاموش مگر […]
Read more

عبد الباری مخلص کے اعزاز میں آج شہرِ وانمباڑی میں تکریم و تہنیتی اجلاس

عبدالباری مخلص درویشِ اردو آج بروز ہفتہ وانمباڑی کی ادبی اور سماجی فضا ایک یادگار لمحے کی گواہ بننے جا رہی ہے، جہاں اردو زبان و ادب کے ایک خاموش مگر درخشاں خادم، ڈاکٹر پی۔ ایس۔ عبدالباری مخلص کے اعزاز میں تکریم و تہنیت کی تقریب منعقد کی جا رہی ہے۔ یہ تقریب ان کی […]
Read more

وِزڈم پارک انٹرنیشنل اسکول میں نمایاں طلبہ کے اعزاز میں تعلیمی امدادی تقریب

دسویں جماعت کے سرکاری امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کے لیے تعلیمی امدادی تقریب وانم باڑی، 25 مئی — ضلع تروپتور  وانیامباڑی کے قریب واقع سینگلی کُپّم میں قائم وِزڈم پارک انٹرنیشنل اسکول اور بنگلورو کے فالکَن گروپس آف انسٹی ٹیوشنز کے اشتراک سے دسویں جماعت کے سرکاری امتحان میں نمایاں کامیابی […]
Read more

TAGS

TRENDING

SUBSCRIBE US

It is a long established fact that a reader will be distracted by the readable content of a page when looking at its layout. The point of using Lorem Ipsum is that it has a more-or-less normal distribution

Copyright BlazeThemes. 2023