Education – Alif News الف نیوز : مدیرِ اعلٰی: سیّد اکبر زاہد

Category: Education

آئندہ حکمتِ عملی کی منصوبہ بندی جاری: سی جے پی کے بانی ابھیجیت دیپکے

پنجاب پیپر لیک معاملہ: آئندہ حکمتِ عملی کی منصوبہ بندی جاری، سی جے پی کے بانی ابھیجیت دیپکے نئی دہلی: طلبہ کے امتحانی پرچوں کے لیک ہونے کے خلاف جاری تحریک کے تناظر میں سی جے پی (CJP) کے بانی ابھیجیت دیپکے نے کہا ہے کہ تنظیم اب اپنی آئندہ حکمتِ عملی مرتب کر رہی […]
Read more

نصابِ تعلیم  سے کھلواڑ نہ کریں; تاریخ ایک امانت ہے  

الف نیوز شمارہ نمبر: 270| تاریخ: یکم صفر المکرم 1448ھ | 16 جولائی 2026| جمعرات اداریہ سیّد اکبر زاہد نصابِ تعلیم: اعتماد کی بنیاد شفافیت ہے کسی بھی قوم کا نصابِ تعلیم صرف کتابوں کا مجموعہ نہیں ہوتا بلکہ وہ آنے والی نسلوں کے فکری، اخلاقی اور سماجی شعور کی تشکیل کا بنیادی ذریعہ ہوتا […]

Read more

آر ایس ایس سے وابستہ ایک شخص کر رہا ہے NCERT پروگرام آفس کی سربراہی

نئی دہلی: روزنامہ دی ٹیلی گراف کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (NCERT) نے گزشتہ تین برس سے اسکولی نصابی کتب کی تیاری کے لیے 22 مشیروں (Consultants) پر مشتمل ایک پروگرام آفس قائم کر رکھا ہے، مگر اس کی تشکیل، اختیارات، ارکان اور […]
Read more

این سی ای آر ٹی کی نئی درسی کتاب میں تحریکِ آزادی کی نئی تعبیر

الف نیوز شمارہ نمبر: 264|تاریخ: 22 محرم الحرام 1448ھ| 9 جولاٰئی 2026| جمعرات این سی ای آر ٹی کی نئی درسی کتاب میں تحریکِ آزادی کی نئی تعبیر، تاریخ نویسی پر بحث دوبارہ تیز نئی دہلی، 8 جولائی: قومی تعلیمی تحقیق و تربیت کونسل (NCERT) کی جماعت ہشتم کے لیے جاری کردہ نئی سماجی علوم […]

Read more

مولانا مدنی میموریل ایجوکیشن اینڈ لاء کالج میں لاء اور سی اے بی کام کی مفت تعلیم، قیام و طعام کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی

شاہین گروپ کا اہم اعلان شاہین گروپ کی جانب سے جاری اطلاع کے مطابق مولانا مدنی میموریل ایجوکیشن اینڈ لاء کالج میں داخلے کے لیے انٹرنس امتحانات 12 جولائی 2026 کو ملک بھر میں قائم شاہین گروپ کے 100 مراکز پر منعقد کیے جائیں گے۔ یہ انٹرنس امتحانات درج ذیل کورسز کے لیے ہوں گے: […]
Read more

ہمارے تعلیمی ادارے اور اخلاقی اقدار کا بحران

الف نیوز شمارہ نمبر: 235|تاریخ: 10 جون 2026|چہارشنبہ عمارتیں بلند، کردار پست اداریہ سیّد اکبر زاہد تعلیم کا مقصد صرف ذہنوں کو معلومات سے بھر دینا نہیں، بلکہ دلوں کو روشنی اور کردار کو وقار عطا کرنا بھی ہے۔ افسوس کہ ہمارے دورِ حاضر کے تعلیمی اداروں میں علم کے ظاہری وسائل تو دن بدن […]
Read more

جب اعتماد کی کاپیاں دھندلا جائیں

الف نیوز شمارہ نمبر: 228|تاریخ: 3 جون 2026|چہارشنبہ اداریہ سیّد اکبر زاہد تعلیم محض امتحان اور نمبروں کا نام نہیں، بلکہ یہ ایک قوم کے مستقبل پر عوام کے اعتماد کی بنیاد ہوتی ہے۔ جب ایک طالبِ علم برسوں کی محنت کے بعد امتحانی پرچہ جمع کرتا ہے تو وہ صرف جواب نہیں لکھتا، بلکہ […]
Read more

دیہات کے کسی بھی مستحق طالب علم کو اعلیٰ تعلیم سے محروم نہیں رہنے دیں گے: تمل ناڈو وزیرِ تعلیمِ عالیہ

چنئی، یکم جون 2026:تمل ناڈو کے وزیرِ تعلیمِ عالیہ، P. Viswanathan نے سرکاری کالجوں میں داخلوں کے عمل کو مکمل طور پر شفاف، منظم اور طلبہ دوست بنانے کی ہدایت دی ہے۔ انہوں نے تعلیمی سال 2026-27 کے لیے سرکاری انجینئرنگ، آرٹس اور سائنس کالجوں میں داخلوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا […]
Read more

TAGS

TRENDING

SUBSCRIBE US

It is a long established fact that a reader will be distracted by the readable content of a page when looking at its layout. The point of using Lorem Ipsum is that it has a more-or-less normal distribution

Copyright BlazeThemes. 2023