Local News – Alif News الف نیوز : مدیرِ اعلٰی: سیّد اکبر زاہد

Category: Local News

درویشِ اردو عبدالباری مخلص کو اعزازی ڈاکٹریٹ:  میزبان کمیٹی کی جانب سے ایک لاکھ روپے کا اعزازی چیک بھی پیش

اسلامیہ بوائز ہائر سیکنڈری اسکول میں اردو زبان کے بے لوث خادم، پاسبانِ اردو اور ماہنامہ ’’نشانِ منزل‘‘ کے مدیر جناب عبدالباری مخلص صاحب کے اعزاز میں ایک پُروقار تقریبِ تکریم و تہنیت منعقد ہوئی، جس میں علمی، ادبی، سماجی اور سیاسی حلقوں سے وابستہ ممتاز شخصیات نے شرکت کرکے اردو کے اس خاموش مگر […]
Read more

وِزڈم پارک انٹرنیشنل اسکول میں نمایاں طلبہ کے اعزاز میں تعلیمی امدادی تقریب

دسویں جماعت کے سرکاری امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کے لیے تعلیمی امدادی تقریب وانم باڑی، 25 مئی — ضلع تروپتور  وانیامباڑی کے قریب واقع سینگلی کُپّم میں قائم وِزڈم پارک انٹرنیشنل اسکول اور بنگلورو کے فالکَن گروپس آف انسٹی ٹیوشنز کے اشتراک سے دسویں جماعت کے سرکاری امتحان میں نمایاں کامیابی […]
Read more

آمبور سے قریب دیہاتوں میں ہاتھیوںنکے جھنڈ نے مچائی تباہی

الف نیوز شمارہ نمبر: 212|تاریخ: 18 مئی 2026|پیر جنگل کی سرحد سے خوف کی چاپ تمل ناڈو کے ضلع ترپاتوت کے قریب آمبور سے قریب واقع دیہاتوں میں مسلسل دوسرے دن بھی جنگلی ہاتھیوں کے ایک جھنڈ نے کھیتوں میں گھس کر فصلوں اور زرعی املاک کو شدید نقصان پہنچایا، جس کے باعث مقامی کسان […]
Read more

وانیامباڑی سے اُبھری ایک نئی روشنی — ایس ایس بی فاروق کی شاندار کامیابی

ہر تعریف اُس رب کے لیے جس نے تقدیر کے اوراق پر ایک نئی سطر رقم کی تمل ناڈو کے سیاسی افق پر ایک اور معنی خیز باب کا اضافہ ہوا، جب وانیامباڑی اسمبلی حلقہ سے انڈین یونین مسلم لیگ کے امیدوار ایس ایس بی فاروق (Ex-VC) نے کامیابی حاصل کر کے نہ صرف اپنی […]
Read more

علم و عرفان کا ایک روشن چراغ گل ہوگیا; مولانا ڈاکٹر سعید احمد عمری مدنی اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے۔

علم و عرفان کی ایک روشن شمع گل ہوگئی: وانمباڑی غم کی چادر میں ڈھل گیا سیّد اکبر زاہد وانمباڑی کے علمی و دینی حلقوں میں آج گہری اداسی کی لہر دوڑ گئی، جب یہ اندوہناک خبر عام ہوئی کہ مدرسہ خلیلیہ، اقبال روڈ، مسلم پور کے سرپرست، نہایت مخلص، شفیق اور باوقار استاد، حضرت […]
Read more

آمبور کے قریب ال تاج جوس کی دکان قانون کا ہتھوڑا 

ریلوے کی زمین پر غیر قانونی تعمیر کا معاملہ الف نیوز (رپورٹ: نورالامین) آّمبور کے مضافاتی علاقے گووندھاپورم میں، جہاں قومی شاہراہ کی رفتار زندگی کی دھڑکن کے ساتھ چلتی ہے، وہاں آج ایک خاموش مگر گونجتی ہوئی کارروائی نے کئی سوالات کو جنم دیا۔ ریلوے محکمہ کی زمین پر غیر قانونی طور پر قائم […]
Read more

مدرسۂ لطیفیہ کے نامور استاد پر تحقیقی کتاب کا اجرأ — ویلور میں علمی و روحانی تقریب

ویلور (الف نیوز)شہرِ ویلور میں واقع تقریباً ۳۵۰ سالہ قدیم دینی درسگاہ مدرسۂ لطیفیہ — جسے ’’اُمُّ المدارس‘‘ کے لقب سے بھی یاد کیا جاتا ہے — کے نامور استاد حضرت مولوی حافظ ڈاکٹر بشیر الحق صاحب کی حیات و خدمات پر ایک وقیع تحقیقی کتاب کی تقریبِ اجرأ بروزِ اتوار ۱۵ فروری ۲۰۲۶ بعد […]
Read more

آمبور میں بانیٔ ادارہ ٹی ۔ عبد  الواحد صاحب کی یاد میں عظیم الشان جلسہ

آمبور کی تعلیمی و سماجی فضا کل بروز ہفتہ ایک اہم اور باوقار تقریب کی میزبان ہوگی، جب TAW کالج فار ویمن، آمبور میں بانیٔ ادارہ جناب ٹی عبد الواحد صاحب کی یاد میں Founder’s Day کی تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ یہ ادارہ T. Abdul Wahid Charitable Foundation کے زیرِ اہتمام خدمات انجام دے […]
Read more

TAGS

TRENDING

SUBSCRIBE US

It is a long established fact that a reader will be distracted by the readable content of a page when looking at its layout. The point of using Lorem Ipsum is that it has a more-or-less normal distribution

Copyright BlazeThemes. 2023