National News – Alif News الف نیوز : مدیرِ اعلٰی: سیّد اکبر زاہد

Category: National News

ایس آئی آر کے تحت کروڑوں ووٹروں کے نام خارج، سابق چیف الیکشن کمشنر کے سخت سوالات

نئی دہلی: سابق چیف الیکشن کمشنر ایس وائی قریشی نے الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے جاری خصوصی جامع نظرثانی (SIR) کے پیمانے پر شدید سوالات اٹھاتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کمیشن یہ واضح کرے کہ اس پورے عمل کے دوران آخر کتنے غیر قانونی تارکینِ وطن کی نشاندہی کی گئی۔ قریشی نے […]

Read more

مودی جی کو ہر اچھی بات راہل جی سے سیکھنی پڑتی ہے

پون کھیڑا کی مودی پر تنقید، راہل گاندھی کی نقل کا الزام نئی دہلی: کانگریس کے سینئر رہنما پون کھیڑا نے وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے بچوں میں موبائل فون اور اسکرین ٹائم کے بڑھتے استعمال پر تشویش کے اظہار کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ 5 ستمبر کو نیشنل ٹیچرز ایوارڈ کے […]
Read more

سنگھستھ کی تیاری کے لئے مَدینہ مسجد کا حصہ منہدم

انتظامیہ کی کارروائی پر آئینی سوال اجین، مدھیہ پردیش: سنگھستھ 2028 کی تیاریوں کے تحت اجین میں سڑکوں کی توسیع کا عمل جاری ہے، لیکن KD Gate کے قریب مَدینہ مسجد کے ایک حصے کو منہدم کیے جانے سے انتظامیہ کی کارروائی پر ایک اہم آئینی اور جمہوری بحث چھڑ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق […]
Read more

نیہا بورا کا ’دوسری جنگِ آزادی‘ کا نعرہ، بی جے پی اور آر ایس ایس کے خاتمے کا مطالبہ

الف نیوز ڈسک نئی دہلی: بھارتی سیاسی منظرنامے میں اُس وقت ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا جب نیہا بورا نے ملک میں ایک ایسی سیاسی اور نظریاتی تبدیلی کے لیے ’’دوسری جنگِ آزادی‘‘ کی اپیل کی جس کا مقصد ان کے بقول بی جے پی اور آر ایس ایس کو ہندوستان سے ہٹانا ہے۔ اپنے […]
Read more

دھرمیندر پردھان کے استعفے کے بعد پرہلاد جوشی کو وزارتِ تعلیم کا اضافی قلمدان

نئی دہلی: ملک گیر طلبہ احتجاج کے بعد مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کے فوری بعد وزیراعظم نریندر مودی کے مشورے پر صدرِ جمہوریہ نے مرکزی کابینہ کے سینئر رکن پرہلاد جوشی کو وزارتِ تعلیم کی اضافی ذمہ داری سونپ دی ہے۔ صدرِ جمہوریہ کی جانب سے جاری سرکاری بیان کے مطابق پرہلاد […]
Read more

سی جے پی کی قیادت میں طلبہ احتجاج: نوجوانوں کی بے چینی مودی حکومت کے لیے نیا سیاسی امتحان

مودی حکومت کے لیے نیا سیاسی امتحان نئی دہلی: بھارت میں تعلیمی امتحانات کے پرچوں کے مبینہ افشا ہونے کے معاملے پر شروع ہونے والی طلبہ تحریک اب ایک وسیع عوامی احتجاج کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ "کاکروچ جنتا پارٹی” (CJP) کے نام سے سرگرم نوجوانوں کی اس تحریک میں ہزاروں طلبہ نئی دہلی […]
Read more

کلکتہ ہائی کورٹ نے مہوا موئترا کو عبوری تحفظ دے دیا

نفرت انگیز تقریر مقدمہ: کلکتہ ہائی کورٹ نے مہوا موئترا کو عبوری تحفظ دے دیا کلکتہ ہائی کورٹ نے ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی رکنِ پارلیمان مہوا موئترا کو مبینہ نفرت انگیز تقریر کے مقدمے میں 5 اکتوبر 2026 تک کسی بھی سخت یا جبری پولیس کارروائی سے عبوری تحفظ فراہم کر دیا ہے۔ […]
Read more

سی جے پی کا مطالبہ: وزیرِ اعظم نریندر مودی استعفی دیں

سونم وانگچک کو اسپتال منتقل کیے جانے کے بعد احتجاج میں شدت، وزیرِ اعظم کے استعفے کا بھی مطالبہ نئی دہلی، 18 جولائی: معروف ماحولیاتی کارکن اور ماہرِ تعلیم سونم وانگچک کو ان کی اکیسویں روزہ بھوک ہڑتال کے دوران ہفتہ کو دہلی پولیس نے صفدر جنگ اسپتال منتقل کر دیا، جس کے بعد احتجاجی […]
Read more

TAGS

TRENDING

SUBSCRIBE US

It is a long established fact that a reader will be distracted by the readable content of a page when looking at its layout. The point of using Lorem Ipsum is that it has a more-or-less normal distribution

Copyright BlazeThemes. 2023