Law & Personal Rights – Alif News الف نیوز : مدیرِ اعلٰی: سیّد اکبر زاہد

Category: Law & Personal Rights

ساورکر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے کی عدالت نے مداخلت کی درخواست مسترد کردی

پونے، 17 اگست: پونے کی خصوصی رکنِ پارلیمان و اسمبلی عدالت نے ساورکر سے متعلق زیرِ سماعت ہتکِ عزت کے مقدمے میں ایک محقق کی جانب سے فریق بننے اور عدالتی کارروائی میں مداخلت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے اس پر 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ یہ مقدمہ کانگریس رہنما راہل گاندھی کے خلاف […]
Read more

این اے ایل ایس اے آر معاملہ: بار کونسل کا متنازع فیصلہ چند گھنٹوں میں واپس، ابھیجیت دپکے کی منان مشرا پر سخت تنقید

نئی دہلی، 14 اگست: نیشنل اکیڈمی آف لیگل اسٹڈیز اینڈ ریسرچ (این اے ایل ایس اے آر) یونیورسٹی سے متعلق بار کونسل آف انڈیا کے چیئرمین منان مشرا کے مبینہ متنازع فیصلے کو شدید مخالفت کے بعد چند ہی گھنٹوں میں واپس لیے جانے پر سول جسٹس پلیٹ فارم سے وابستہ ابھیجیت دپکے نے سخت […]
Read more

بارہ برس کی قید کے بعد محمد ثاقب انصاری اور وقار اظہر کو سپریم کورٹ سے ضمانت

انصاف میں تاخیر پر عدالت کا اہم تبصرہ نئی دہلی: سپریم کورٹ نے غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون (یو اے پی اے) کے تحت گرفتار دو ملزمان کو تقریباً بارہ برس جیل میں گزارنے کے بعد ضمانت دے دی۔ عدالت عظمیٰ نے قرار دیا کہ مقدمے کی سماعت میں غیر معمولی تاخیر […]

Read more

مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات پر قانونی کارروائی

کیرالہ میں ہندو ایکیہ ویدی کے صدر آر۔ وی۔ بابو کے خلاف مقدمہ درج کوچی: کیرالہ میں ہندو ایکیہ ویدی کے صدر آر۔ وی۔ بابو کے خلاف سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز اور ہتک آمیز تبصرے کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔خبر کے مطابق ہندو […]
Read more

عبادت گاہوں کا قانون مذہبی حیثیت کی تبدیلی سے روکتا ہے، عوامی مقصد کے لیے سرکاری اراضی حصول پر پابندی نہیں

الٰہ آباد: الف نیوز الٰہ آباد ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ عبادت گاہوں (خصوصی دفعات) ایکٹ، 1991 صرف کسی عبادت گاہ کی مذہبی شناخت کو ایک مذہب سے دوسرے مذہب میں تبدیل کرنے سے روکتا ہے، لیکن یہ قانون حکومت کو عوامی مفاد اور بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے لیے مذہبی املاک حاصل […]
Read more

شفافیت کا معیار سبھی تنظیموں کے لئے یکساں ہے اور آر ایس ایس  اس سے مسثنیٰ نہیں ہے

الف نیوز شمارہ نمبر: 241|تاریخ: 16 جون 2026| منگل اداریہ سیّد اکبر زاہد کرناٹک کے وزیر داخلہ پریانک کھڑگے کا آر ایس ایس سے سوال جمہوری معاشروں کی اصل طاقت  اِس اصول میں مضمر ہوتی ہے کہ ریاست اور معاشرے میں اثر و رسوخ رکھنے والا ہر ادارہ قانون اور عوامی احتساب کے دائرے میں […]
Read more

مذہبی آزادی یا خوف کا سایہ؟ تبدیلیٔ مذہب مخالف قوانین پر بڑھتے سوالات

مذہبی آزادی یا خوف کا سایہ؟ تبدیلیٔ مذہب مخالف قوانین پر بڑھتے سوالات ہندوستان میں مذہبی آزادی اور اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے ایک بار پھر سنجیدہ بحث نے جنم لیا ہے۔ مبصرین اور انسانی حقوق کے کارکنان کا کہنا ہے کہ بعض ریاستوں میں نافذ تبدیلیٔ مذہب مخالف قوانین کا استعمال اپنے اصل […]
Read more

لندن میں سوالوں کی گونج: جب اختلافِ رائے کو "موضوع سے ہٹ کر” قرار دے دیا گیا

نئی دہلی / لندن (ایجسز): برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس سوریہ کانت کے مصنوعی ذہانت اور بین الاقوامی قانون پر خطاب کے دوران ایک غیر متوقع صورتِ حال اس وقت پیدا ہوئی جب سامعین میں موجود ایک خاتون نے ہندوستان میں اختلافِ رائے کے لیے سکڑتی ہوئی جگہ اور جمہوری […]
Read more

TAGS

TRENDING

SUBSCRIBE US

It is a long established fact that a reader will be distracted by the readable content of a page when looking at its layout. The point of using Lorem Ipsum is that it has a more-or-less normal distribution

Copyright BlazeThemes. 2023