Home – Alif News الف نیوز : مدیرِ اعلٰی: سیّد اکبر زاہد

Category: Home

اتر پردیش: مظفر نگر میں کباڑ سے لدی پک اپ لوٹنے اور 50 لاکھ روپے تاوان مانگنے والے گینگ کا انکشاف، ہندو رکشا دل کا ضلعی صدر نامزد

اتر پردیش: مظفر نگر میں کباڑ سے لدی پک اپ لوٹنے اور 50 لاکھ روپے تاوان مانگنے والے گینگ کا انکشاف، ہندو رکشا دل کا ضلعی صدر نامزد اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں پولیس نے 24 گھنٹوں کے اندر کباڑ سے لدی ایک پک اپ گاڑی لوٹنے اور ایک تاجر سے فلمی انداز […]
Read more

دھرمیندر پردھان کے استعفے کے بعد پرہلاد جوشی کو وزارتِ تعلیم کا اضافی قلمدان

نئی دہلی: ملک گیر طلبہ احتجاج کے بعد مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کے فوری بعد وزیراعظم نریندر مودی کے مشورے پر صدرِ جمہوریہ نے مرکزی کابینہ کے سینئر رکن پرہلاد جوشی کو وزارتِ تعلیم کی اضافی ذمہ داری سونپ دی ہے۔ صدرِ جمہوریہ کی جانب سے جاری سرکاری بیان کے مطابق پرہلاد […]
Read more

پریانکا گاندھی کو دہلی پولیس نے حراست میں لیا

نئی دہلی: گانگریس نے آج اچانک ایک ایسا قدم اٹھایا جس کی امید کسی کو بھی نہیں تھی. سبھی کارکنوں کو میلکا ارجن کھرگے کی ریائش گاہ پر انہی جنم دن کی مبارک دینے کے لئے بلایا گیا تھا. ان کی رہائش گاہ وزیرِ اعظم  نریندر مودی کی رہائش گاہ سے 500 میٹر کی دوری […]

Read more

پاکستانی سرحدی علاقوں میں انہدامی کارروائی پر سپریم کورٹ کی دو ہفتوں کی عبوری روک

الف نیوز(ایجنسیز) پاکستانی سرحدی علاقوں میں انہدامی کارروائی پر سپریم کورٹ کی دو ہفتوں کی عبوری روک نئی دہلی: سپریم کورٹ آف انڈیا نے راجستھان میں پاکستان سے متصل سرحدی علاقوں میں واقع بعض مذہبی و دیگر تعمیرات کے انہدامی عمل پر دو ہفتوں کے لیے عبوری روک لگا دی ہے۔ عدالت نے درخواست گزاروں […]
Read more

جمہوریت کا مذاق

مرکز کی جانب سے این سی پی آئی پارلیمانی گروپ کو اشارتی قبولیت، ترنمول کانگریس نے جمہوری اقدار پر سوال اٹھا دیے نئی دہلی، 19 جولائی: پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل سیاسی ماحول اس وقت مزید گرم ہو گیا جب پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے ترنمول کانگریس سے الگ ہونے والے اراکین […]
Read more

مہاڑ سے آج تک: امبیڈکر کی جدوجہد صرف دلتوں کی نہیں، ہر حاشیہ نشین انسان کی آواز

الف نیوز | کتابی جائزہ: اکبر زاہد منوسمرتی کی نئی قرأت: امبیڈکر، نطشے اور حاشیے کے انسان کی بازیافت برصغیر کی سماجی تاریخ میں 1927ء کا مہاڑ ستیہ گرہ محض پانی کے ایک تالاب تک رسائی کی تحریک نہیں تھا بلکہ انسانی وقار، مساوات اور انصاف کے حق میں ایک تاریخی اعلان تھا۔ اسی تحریک […]
Read more

TAGS

TRENDING

SUBSCRIBE US

It is a long established fact that a reader will be distracted by the readable content of a page when looking at its layout. The point of using Lorem Ipsum is that it has a more-or-less normal distribution

Copyright BlazeThemes. 2023