پریانکا گاندھی کو دہلی پولیس نے حراست میں لیا – Alif News الف نیوز : مدیرِ اعلٰی: سیّد اکبر زاہد

پریانکا گاندھی کو دہلی پولیس نے حراست میں لیا

پریانکا گاندھی فیس بک اکاؤنٹ کی ویڈیو

نئی دہلی: گانگریس نے آج اچانک ایک ایسا قدم اٹھایا جس کی امید کسی کو بھی نہیں تھی. سبھی کارکنوں کو میلکا ارجن کھرگے کی ریائش گاہ پر انہی جنم دن کی مبارک دینے کے لئے بلایا گیا تھا. ان کی رہائش گاہ وزیرِ اعظم  نریندر مودی کی رہائش گاہ سے 500 میٹر کی دوری پر تھی. مبارکبادی کی رسم کے بعد سب لوگوں سے کہا گیا کہ وہ راہل گاندی کے ساتھ جائیں. راہل گاندھی, پریانکا گاندھی اور دیگر اراکین سیدھے نریندر مودی کی رہائش گاہ کے سامنے پہنچ گئے اور وہاں دھرنے پر بیٹھ گئے. اس کے بعد انہوں نے نیٹ پیپر لیک پر پارلیمنٹ میں بحث کا مدعا اٹھایا اور نعرے بازی شروع کردی. کسی کو کو بھی اندازہ نہیں تھا کہ راہل اور پریانکا ایسا کریں گے. دو گھنٹے تک وہاں دھرنا ہوتا رہا لیکن اس کے بعد اچانک پولیس والوں کو شاید انہیں حراست میں لینے کے احکامات ملے جس کے بعد پولیس نے زبردستی راہل گاندھی اور پریانکا گاندھی کے اٹھایا گیا اور پولیس وین میں بٹھا کر پولیس اسٹیشن لے گئی.

Photo courtesy: The Hindu

Akbar Zahid

Publisher and Editor in Chief for Alif News Bilingual Online Daily News Paper

SUBSCRIBE US

It is a long established fact that a reader will be distracted by the readable content of a page when looking at its layout. The point of using Lorem Ipsum is that it has a more-or-less normal distribution

Copyright BlazeThemes. 2023

Discover more from Alif News الف نیوز : مدیرِ اعلٰی: سیّد اکبر زاہد

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading