بیوفورٹ قلعہ: ایک قدیم سنگِ میل اور نئی سفارتی کشمکش
الف نیوز شمارہ نمبر:226| تاریخ: 1 جون 2026| پیر اداریہ سیّد اکبر زاہد جنوبی لبنان کے پہاڑی سلسلوں پر واقع بیوفورٹ قلعہ ایک تاریخی عمارت ہی نہیں بلکہ مشرقِ وسطیٰ کی سیاسی اور عسکری تاریخ کا ایک زندہ استعارہ بھی ہے۔ صلیبی دور میں تعمیر ہونے والا یہ قلعہ صدیوں سے مختلف سلطنتوں، افواج اور […]
Read more