ایران کا دعویٰ: وزیرِاعظم کے دفتر اور فضائیہ کمانڈر کے ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا گیا
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کی نئی لہر ایران کے پاسدارانِ انقلاب (Islamic Revolutionary Guard Corps) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے میزائل حملوں میں اسرائیلی وزیرِاعظم Benjamin Netanyahu کے دفتر اور اسرائیلی فضائیہ کے کمانڈر کے ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا گیا۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق حملے میں خیبر میزائل (Khorramshahr-4) استعمال کیا […]
Read more