چنئی کی روشن روایت — والاجاہی بڑی مسجد میں سندھی برادری کا مشترکہ افطار
چنئی کی تاریخی Wallajah Big Mosque میں رمضان المبارک کے مقدس ایام کے دوران ایک ایسی روایت زندہ ہے جو فرقوں، طبقات اور مذاہب کی حدوں سے بلند ہو کر انسانیت کا پیغام دیتی ہے۔ گزشتہ چالیس برسوں سے سندھی برادری کے افراد یہاں روزانہ افطار کا اہتمام کرتے آ رہے ہیں۔ چنئی کے صوفی […]
Read more