خاموشی کے حصار میں قید سوال
الف نیوز شمارہ نمبر: 234| تاریخ: 9 جون 2026| منگل اداریہ سید اکبر زاہد کبھی کبھی تاریخ کے اوراق پر ایسے سوال ثبت ہو جاتے ہیں جو صرف الفاظ نہیں ہوتے، بلکہ ایک پوری قوم کے زخمی دل کی دھڑکن بن جاتے ہیں۔ آج ہندوستانی مسلمانوں کے دلوں میں بھی ایک ایسا ہی سوال کروٹیں […]
Read more