25°
Sunny, April 14, 2026 in Kathmandu
Ahead of the Tamil Nadu Assembly elections, over 9.7 million names have been removed from the voter list following Phase 1 of the Special Intensive Revision (SIR).

According to the Election Commission:

Nearly 2.7 million entries belonged to deceased voters

Around 6.6 million had reportedly migrated out of the state

About 340,000 were duplicate registrations

The EC maintains the exercise is constitutional and aimed at ensuring electoral integrity.

However, the political reaction has been sharply divided.

قرآنی آیت

يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَاكُمْ مِّنْ ذَكَرٍ وَأُنثَىٰ وَجَعَلْنَاكُمْ شُعُوبًا وَقَبَائِلَ لِتَعَارَفُوا ۚ إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِندَ اللّٰهِ أَتْقَاكُمْ ۚ إِنَّ اللّٰهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ

(سورۃ الحجرات: 13)

اے لوگو! ہم نے تمہیں ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا اور تمہیں قوموں اور قبیلوں میں تقسیم کیا تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچانو۔ اللہ کے نزدیک تم میں سب سے زیادہ عزت والا وہ ہے جو سب سے زیادہ پرہیزگار ہے۔ بے شک اللہ سب کچھ جاننے والا، باخبر ہے۔

The largest revision occurred in Chennai, where 1.425 million voters were removed, reducing the electorate to about 2.6 million.

Significant deletions were also reported in Coimbatore, Kancheepuram, and Dindigul, regions with intense political competition.

While the AIADMK-BJP alliance has supported the revision, the DMK-Congress coalition has termed it a deliberate attempt to influence electoral outcomes. Notably, actor-politician Vijay’s TVK has also voiced concerns despite opposing the DMK politically.

The Election Commission has opened a window until January 18 for claims and objections, assuring that no eligible voter will be unfairly excluded.

Beyond numbers, the controversy highlights a deeper issue — public trust.

Electoral corrections must not only be legal but also visibly fair, or democracy risks losing its moral legitimacy.

تمل ناڈو میں ووٹر فہرست سے 97 لاکھ نام خارج — اصلاح یا خدشہ؟

تمل ناڈو میں آئندہ اسمبلی انتخابات سے قبل ووٹر فہرست کی خصوصی نظر ثانی ’’ایس۔آئی۔آر‘‘ کے پہلے مرحلے کے بعد ۹۷ لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے نام خارج کردئے گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق اس فہرست میں تقریباََ ۲۷ لاکھ نام انتقال کرجانے والوں کے ہیں، ۶۶ لاکھ وہ افراد جو ریاست سے نقل مکانی کرچکے ہیں اور  تین لاکھ چالیس ہزار دہری رجسٹریشن کے معاملات شامل ہیں۔

کمیشن کا کہنا ہے کہ یہ ایک آئینی و معمول کی کارروائی ہے، جس کا مقصد ووٹر لسٹ کو درست اور شفاف بنانا ہے۔

تاہم سیاسی منظرنامہ اس وضاحت سے مطمئن نظر نہیں آتا۔
سب سے زیادہ کٹوتی چنئی میں ہوئی ہے جہاں ۱۴ لاکھ پچیس ہزار   ووٹروں کے نام فہرست سے نکالے گئے، جس کے بعد دارالحکومت میں اہل ووٹروں کی تعداد گھٹ کر ۲۶ لاکھ رہ گئی ہے۔

کوئمبتور،، کانجی پورم اور دنڈیکل جیسے اضلاع میں بھی بڑے پیمانے پر نام حذف کئے گئے ، جن کا براہِ راست اثر ان حلقوں پر پڑ سکتا ہے جہاں سیاسی مقابلہ سخت ہے۔

حزبِ اختلاف، خصوصاََ  ’’ڈی۔ایم۔کے۔۔کانگریس اتحاد‘‘ نے اس عمل کو ’’انتخابی انجینئرینگ‘‘ قرار دیا ہے جبکہ اے۔آئی ڈی ایم کے اور بی جے پی نے اس ضروری اصلاح کہا ہے۔

دلچسپ امر یہ ہے کہ اداکار سیاست دن وجے کی جماعت ٹی۔وی۔کے نے بھی اختلافات کے باوجود اس نظرِ ثانی پر سوالات اٹھائے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ جن ووٹروں کے نام خارج ہوئے ہیں وہ ۱۸ جنوری تک اعتراض اور دعویٰ داخل کرسکتے ہیں اور کسی اہل شہری کو حقِ رائے دہی سے محروم نہیں کیا جائےگا۔

یہ معاملہ صرف اعداد و شمار کا نہیں بلکہ اعتماد کا ہے۔
اگر ووٹر کو یہ خوف لاحق ہو کہ اس کا نام خاموشی سے مٹا دیا جائے گا تو جمہوریت کمزور ہوتی ہے، چاہے نیت کتنی ہی درست کیوں نہ ہو۔!

حزبِ اختلاف، خصوصاًی نے اسے ضروری اصلاح کہا ہے۔
دلچسپ امر یہ ہے کہ اداکار سیاست دان وجے کی جماعت TVK نے بھی، اختلافات کے باوجود، اس نظرثانی پر سوالات اٹھائے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ جن ووٹروں کے نام خارج ہوئے ہیں، وہ 18 جنوری تک اعتراض اور دعویٰ داخل کر سکتے ہیں، اور کسی اہل شہری کو حقِ رائے دہی سے محروم نہیں کیا جائے گا۔

یہ معاملہ صرف اعداد و شمار کا نہیں، بلکہ اعتماد کا ہے۔
اگر ووٹر کو یہ خوف لاحق ہو کہ اس کا نام خاموشی سے مٹا دیا جائے گا، تو جمہوریت کمزور ہوتی ہے — چاہے نیت کتنی ہی درست کیوں نہ ہو۔

Leave a Reply

کیا دنیا ایک نئی صلیبی جنگ کے دہانے پر ہے؟

عالمی سیاست، مذہبی بیانیہ اور مسلم دنیا کا مستقبل سیّد اکبر زاہد حالیہ برسوں میں عالمی سیاست کا منظرنامہ نہایت پیچیدہ اور تشویشناک ہوتا جا رہا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ کی جنگیں، طاقت کے نئے توازن کی کشمکش، اور عالمی طاقتوں کی اسٹریٹیجک ترجیحات نے دنیا کو ایک بار پھر اس سوال کے سامنے لا کھڑا…

Keep reading
  • قرآنی پیغام برائے پوری انسانیت
    يٰۤاَيُّهَا النَّاسُ اِنَّا خَلَقۡنٰكُمۡ مِّنۡ ذَكَرٍ وَّاُنۡثٰى وَجَعَلۡنٰكُمۡ شُعُوۡبًا وَّقَبَآٮِٕلَ لِتَعَارَفُوۡا ؕ اِنَّ اَكۡرَمَكُمۡ عِنۡدَ اللّٰهِ اَ تۡقٰٮكُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلِيۡمٌ خَبِيۡرٌ‏  ( سورۃ الحجرات: ١٣) ترجمہ: اے لوگو ! ہم نے تمہیں پیدا کیا ہے ایک مرد اور ایک عورت سے اور ہم نے تمہیں مختلف قوموں اور قبیلوں میں تقسیم کردیا ہے تاکہ… Read more: قرآنی پیغام برائے پوری انسانیت

میری دو طرحی غزلیں

اکبر زاہد طرحی مصرع: عکس تیرا ہے دل کے درپن میں عکس تیرا ہے دل کے درپن میںنور پھیلا ہوا ہے  تن من میں تیری یادوں کا اک سمندر ہےموج در موج ہے مرے بن میں میں نے ہر سو تجھی کو دیکھا ہےتو ہی موجود  جابجا  فن میں دل کی ویرانیاں مہک اٹھیںذکر آیا…

Keep reading
دسمبر 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  

Support Us

ICICI Bank
Vaniyambadi Branch
AKBAR ZAHID
Account No
619101000662
IFSC Code: ICI0006191

Discover more from Alif News الف نیوز

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading