25°
Sunny, April 18, 2026 in Kathmandu

ادب

میری دو طرحی غزلیں

اکبر زاہد طرحی مصرع: عکس تیرا ہے دل کے درپن میں عکس تیرا ہے دل کے درپن میںنور پھیلا ہوا ہے  تن من میں تیری یادوں کا اک سمندر ہےموج در موج ہے مرے بن میں میں نے ہر سو تجھی کو دیکھا ہےتو ہی موجود  جابجا  فن میں دل کی ویرانیاں مہک اٹھیںذکر آیا…

Keep reading …

کڈپہ میں شاندار تمثیلی مشاعرہ — روایت، تخلیق اور تقلید کا حسین سنگم

کڈپہ | یکم فروری 2026 (راست)شاہی کنونشن ہال، کڈپہ آج اردو ادب، فنِ اداکاری اور تعلیمی تربیت کے ایک نادر امتزاج کا گواہ بنا، جہاں اسکولی طلبہ و طالبات نے تمثیلی مشاعرہ پیش کر کے روایت اور جدت کے مابین ایک خوبصورت پل قائم کیا۔ اس ادبی و فنی محفل نے نہ صرف سامعین کے…

Keep reading …

علامتی نظم

سیّد اکبر زاہد شہر کے بیچوں بیچایک چیختی ہوئی سرخی کھڑی تھیمگر اس کے سائے میںایک انسان خاموش مر گیا۔ اعداد نے لاش اٹھائیفائل نے آنکھیں بند کیںاور تجزیہاپنے الفاظ درست کرنے میں مصروف رہا۔ کسی نے نہیں پوچھایہ جو گرا ہےیہ کس ماں کا خواب تھا خبر نے کہا:”یہ ضروری نہیں”ضمیر نے آہستہ سے…

Keep reading …

مختار بدریؔ — ایک عہد، ایک روایت، ایک چراغ

سیّد اکبر زاہد 20 جنوری اردو ادب کے تقویمِ دل میں ایک ایسی تاریخ ہے جس پر ٹھہر کر آنکھ بھیگتی ہے اور قلم لرزتا ہے۔ اسی دن تمل ناڈو کے نامور شاعر، ادیب اور ہمہ جہت دانشور مختار بدری اس دنیا سے رخصت ہوئے—مگر حقیقت یہ ہے کہ وہ کہیں گئے نہیں؛ وہ لفظوں…

Keep reading …

Something went wrong. Please refresh the page and/or try again.

تازہ خبریں

America Attack on Iran Breaking News China citizens crime Democracy DMK Donald Trump Editorial Election Election 2026 Election Commision٫ Epstine Files Feature Article Gaza hate humanity Iran IRAN ISRAEL Islam Israel jewish Law & literature Modi NATIONAL NEWS News OIL Peace Politics Protest Quran & Hadith Ramazan; Saudi Arab strait of Harmuz Tamil Nadu trade Venezuela War World World News World War 3 ایران اسرائیل خلاصہّ تراویح

کیا دنیا ایک نئی صلیبی جنگ کے دہانے پر ہے؟

عالمی سیاست، مذہبی بیانیہ اور مسلم دنیا کا مستقبل سیّد اکبر زاہد حالیہ برسوں میں عالمی سیاست کا منظرنامہ نہایت پیچیدہ اور تشویشناک ہوتا جا رہا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ کی جنگیں، طاقت کے نئے توازن کی کشمکش، اور عالمی طاقتوں کی اسٹریٹیجک ترجیحات نے دنیا کو ایک بار پھر اس سوال کے سامنے لا کھڑا…

Keep reading

"تولکا پیئم” کا اردو زبان  میں ترجمہ: ڈاکٹر امان اللہ کا علمی کارنامہ

"تولکاپیئم” جیسے عظیم کلاسیکی تمل متن کا اردو ترجمہ کاشی تمل سنگم 4.0 جیسے بین الاقوامی وقار کے حامل پلیٹ فارم پر اس ترجمے کی رسمِ اجرا ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے۔ اس موقع پر اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ، تمل ناڈو کے گورنر اور معزز مرکزی وزرا کے ہاتھوں اس کتاب کا…

Keep reading
اپریل 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  

Support Us

ICICI Bank
Vaniyambadi Branch
AKBAR ZAHID
Account No
619101000662
IFSC Code: ICI0006191