ہجومی تشدد: انسانیت کے چہرے پر پڑا بدنما داغ
ہجومی تشدد—چاہے اس کا نشانہ ہندو ہو یا مسلمان—ایک ایسا المیہ ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ یہ کوئی مذہبی مسئلہ نہیں، نہ ہی کسی ایک قوم یا ملک تک محدود المیہ؛ بلکہ یہ انسانیت کے چہرے پر پڑا وہ بدنما داغ ہے جو ہر مہذب معاشرے کو شرمندہ کر دیتا ہے۔ […]
Read more