تاریخی پیش رفت: کیرالا میں بی جے پی کا پہلا میئر
کیرالا کی سیاسی تاریخ میں ایک اہم اور غیر معمولی پیش رفت کے طور پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ریاست میں پہلی بار کسی میونسپل کارپوریشن میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ بی جے پی کے ریاستی سکریٹری اور کوڈونگنور وارڈ کے کونسلر وی وی راجیش جمعہ کے روز ترواننت پورم میونسپل […]
Read more