Cirizenship – Alif News الف نیوز : مدیرِ اعلٰی: سیّد اکبر زاہد

Category: Cirizenship

ووٹ کا حق، جمہوریت کی روح اور ایس آئی آر کا سوال

الف نیوز شمارہ نمبر: 360/ تاریخ: 17 جمادی الاول1448ھ/ 29 اکتوبر 2026ء/ جمعرات اداریہ سیّد اکبر زاہد کیا شہریوں کے حقِ رائے دہی پر اٹھنے والے سوالات کا جواب احتجاج، گرفتاریوں اور طاقت کے استعمال سے دیا جا سکتا ہے؟ ہندوستانی جمہوریت آج ایک ایسے نازک سوال سے دوچار ہے جس کا تعلق محض انتخابی […]
Read more

ووٹر فہرستوں پر سیاسی کشمکش: بی جے پی کی ملک گیر پدیاترا مہم کا اعلان

ووٹر فہرستوں پر سیاسی کشمکش: بی جے پی کی ملک گیر پدیاترا مہم کا اعلان امیت شاہ، یوگی آدتیہ ناتھ اور دیگر رہنما انتخابی فہرستوں پر اپوزیشن کے الزامات کا جواب دیں گے نئی دہلی، 28 اکتوبر: ووٹر فہرستوں کی خصوصی جامع نظرثانی (SIR) اور مبینہ ’’ووٹ چوری‘‘ کے معاملے پر بی جے پی اور […]
Read more

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ تیز، ڈی ایم کے سمیت متعدد اپوزیشن جماعتوں نے کیا اجلاس کا بائیکاٹ

الف نیوز شمارہ نمبر: 360/ تاریخ: 12 جمادی الاول 1448ھ/ 24 اکتوبر 2026ء/ ھفتہ خصوصی نظرِ ثانی مہم پر اختلافات شدت اختیار کرگئے الف نیوز | قومی منظرنامہ چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار اور انتخابی فہرستوں کی خصوصی گہری نظرِ ثانی (ایس آئی آر) کے معاملے پر سیاسی اختلافات شدت اختیار کرتے جارہے ہیں۔ تازہ […]
Read more

جمہوریت کی آواز کو پابند نہیں کیا جا سکتا

جمہوریت کی آواز کو پابند نہیں کیا جا سکتا 17 اکتوبر 2026 | ہندوستانی جمہوریت کی اصل قوت اس کے آئینی اداروں، انتخابی عمل اور عوامی شرکت کے ساتھ ساتھ اس آزادی میں بھی پوشیدہ ہے جو شہریوں کو اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کا حوصلہ دیتی ہے۔ جب کوئی طالب علم، نوجوان […]
Read more

نہا بورا کو دہلی پولیس نے احتیاطی حراست سے رہا کردیا: انتخابی فہرستوں پر نظرثانی کے خلاف "لہرا دو ترنگا” مارچ میں شرکت سے قبل ہوئی تھیں گرفتار

الف نیوز، وانیامباڑی 17 اکتوبر 2026ء | نئی دہلی آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن (آئیسا) کی صدر نہا بورا کو دہلی پولیس نے ہفتے، 17 اکتوبر کو احتیاطی حراست سے رہا کر دیا۔ انہیں جمعہ کے روز اس وقت حراست میں لیا گیا تھا جب وہ مجوزہ احتجاجی مارچ ’’لہرا دو ترنگا‘‘ میں شرکت کے […]
Read more

کیا مودی دور میں ’’بھارت سچ مچ جمہوریت کی ماں ہے‘‘؟

شہریوں کے خلاف پولیس کارروائیوں کے چند روز بعد مودی کا اعلان: ’’بھارت جمہوریت کی ماں ہے‘‘ نئی دہلی، 13 اکتوبر 2026ء بھارت میں جمہوری احتجاج کو روکنے کے لیے دہلی میں پولیس اور حفاظتی اداروں کی سخت کارروائیوں کے چند روز بعد وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اعلان کیا ہے کہ بھارت ’’جمہوریت کی […]
Read more

جنتر منتر سے تہاڑ جیل تک: احتجاج کی آواز پر پہرے، اختلافِ رائے کے مستقبل پر سوال

الف نیوز شمارہ: 351/تاریخ: 3 جمادی الاول 1448ھ/ 15 اکتوبر 2026/ جمعرات سورَو داس اور آشوتوش رانکا پانچ روزہ عدالتی تحویل میں اداریہ سیّد اکبر زاہد نئی دہلی میں جنتر منتر پر احتجاج کرنے والے کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے رہنماؤں سورَو داس اور آشوتوش رانکا کو پانچ روزہ عدالتی تحویل میں بھیجے […]
Read more

جمہوریت کے دروازے پر دستک: عوامی اضطراب، اقتدار کی آزمائش اور ہندوستان کا مستقبل

الف نیوز شمارہ نمبر: 350/ تاریخ: 2 جمادی الاول 1448ھ/ 14 اکتوبر 2026ء/ چہارشنبہ اداریہ سیّد اکبر زاھد جمہوریت محض انتخابات کا نام نہیں، نہ ہی اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھ جانے سے عوامی نمائندگی کا حق ہمیشہ کے لیے حاصل ہوجاتا ہے۔ جمہوریت کی اصل روح عوام کا اعتماد، اختلافِ رائے کا احترام، شہری […]
Read more

جمہوریت کا امتحان:ووٹ کی حرمت، احتجاج کا حق اور انتخابی شفافیت

الف نیوز شمارہ نمبر: 349/یکم جمادی الاول 1448ھ/ 13 اکتوبر 2026ء/ منگل اداریہ سیّد اکبر زاھد دہلی کی سڑکوں پر اٹھنے والی آوازیں محض ایک سیاسی احتجاج کا شور نہیں، بلکہ اس بنیادی سوال کی بازگشت ہیں کہ جمہوریت میں عوام کے ووٹ، ان کے حقِ انتخاب اور ان کے آئینی حقوق کی حفاظت کون […]
Read more

جنتر منتر کی احتجاجی مقام کی حیثیت ختم کردی گئی؛ دہلی میں تین متبادل مقامات مقرر

جنتر منتر احتجاجی مقام کی حیثیت سے ختم، دہلی میں تین متبادل مقامات مقرر نئی دہلی، 12 اکتوبر 2026: دہلی پولیس نے جنتر منتر کو احتجاجی مظاہروں کے لیے مقررہ مقام کی فہرست سے خارج کرتے ہوئے تین متبادل مقامات رام لیلا میدان، براری میدان اور سی بی ڈی گراؤنڈ نامزد کیے ہیں۔ اس فیصلے […]
Read more

TAGS

TRENDING

SUBSCRIBE US

It is a long established fact that a reader will be distracted by the readable content of a page when looking at its layout. The point of using Lorem Ipsum is that it has a more-or-less normal distribution

Copyright BlazeThemes. 2023