اپریل 30, 2026 – Alif News الف نیوز : مدیرِ اعلٰی: سیّد اکبر زاہد

Day: اپریل 30، 2026

Year : 2026

ڈونالڈ ٹرمپ کے کیوبا کے خلاف ممکنہ فوجی کاروائی کے اشارے: سنیٹ نے لگائی روک

الف نیوز شمارہ نمبر: 196 | تاریخ: 1 مئی 2026 | جمعہ اداریہ سیّد اکبر زاہد دنیا کے سیاسی افق پر ایک بار پھر ایسی ہلچل محسوس کی جا رہی ہے جو بظاہر ایک خبر ہے، مگر درحقیقت انسانی ضمیر کے لیے ایک سوال بن کر ابھرتی ہے۔ United States میں حالیہ پیش رفت کے […]
Read more

خاموش ووٹر، گونگے اعداد — بنگال میں خاموشی نے سروے کو شکست دے دی

(الف نیوز:ایجنسیز) مغربی بنگال کی سیاسی فضا میں اس بار ایک عجیب خاموشی نے جنم لیا ہے—ایسی خاموشی جو صرف سڑکوں پر نہیں بلکہ دلوں میں بھی اترتی محسوس ہوتی ہے۔ معروف سروے ادارہ Axis My India نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس مرتبہ اپنے ایگزٹ پول نتائج جاری نہیں کرے گا۔ اس غیر […]
Read more

علم و عرفان کا ایک روشن چراغ گل ہوگیا; مولانا ڈاکٹر سعید احمد عمری مدنی اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے۔

علم و عرفان کی ایک روشن شمع گل ہوگئی: وانمباڑی غم کی چادر میں ڈھل گیا سیّد اکبر زاہد وانمباڑی کے علمی و دینی حلقوں میں آج گہری اداسی کی لہر دوڑ گئی، جب یہ اندوہناک خبر عام ہوئی کہ مدرسہ خلیلیہ، اقبال روڈ، مسلم پور کے سرپرست، نہایت مخلص، شفیق اور باوقار استاد، حضرت […]
Read more

کوہِ نور ہیرے کی واپسی اور ظہران ممدانی کی خواہش

کیا کوہِ نور ہیرا بھارت کو مل سکتا ہے کبھی کبھی تاریخ کے زخم صدیوں بعد بھی لفظوں کی صورت میں جاگ اٹھتے ہیں۔ امریکہ کے شہر نیوریاک سٹی کے میئر ظہران  ممدانی نے ایک ایسا جملہ ادا کیا ہے جس نے ماضی کی خاموش دیواروں میں ہلچل پیدا کر دی۔ انہوں نے کہا کہ […]
Read more

بنگال کی بیلٹ—جمہوریت کا امتحان اور اختیار کی سرحدیں

الف نیوز شمارہ نمبر: 195 | تاریخ: 30 اپریل 2026 | جمعرات اداریہ سیّد اکبر زاہد مغربی بنگال کے دو مرحلوں پر مشتمل انتخابات اپنے اختتام کو پہنچے—ایک ایسا انتخابی عمل جس میں عوام نے بے مثال شرکت کی، مگر اس کے ساتھ ساتھ کئی سوالات بھی جنم لے گئے۔ یہ صرف ووٹنگ نہیں تھی، […]
Read more

TAGS

TRENDING

SUBSCRIBE US

It is a long established fact that a reader will be distracted by the readable content of a page when looking at its layout. The point of using Lorem Ipsum is that it has a more-or-less normal distribution

Copyright BlazeThemes. 2023