25°
Sunny, April 14, 2026 in Kathmandu
ایرانی سکیورٹی چیف کا ٹرمپ سے سوال: کیا امریکہ اب بھی پہلے ہے یا اسرائیل؟


ایران کے سکیورٹی سربراہ علی لاریجانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہلاکت کی بھاری قیمت امریکہ کو چکانا پڑے گی۔

خبر رساں ادارے کے مطابق علی لاریجانی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (X) پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے “مسخرہ پن پر مبنی اقدامات” سے متاثر ہو کر امریکی عوام کو ایران کے خلاف ایک ناانصاف جنگ میں دھکیل دیا ہے۔

انہوں نے سوال اٹھایا:
کیا امریکہ اب بھی پہلے ہے یا اب اسرائیل پہلے ہے؟

واضح رہے کہ امریکہ اور اسرائیل نے 28 فروری کو ایران کے مختلف مقامات پر وسیع پیمانے پر فضائی حملے شروع کیے تھے، جن کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اور متعدد اہداف کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکہ کو پہلے ہی معلوم تھا کہ اسرائیل کارروائی کرنے والا ہے۔ ان کے مطابق ایران کی جانب سے امریکی افواج پر ممکنہ حملوں کے خدشے کے پیش نظر امریکہ کو پیشگی کارروائی کرنا پڑی۔


Iranian Security Chief Asks Trump: “Does America Still Come First – Or Israel?”

Iran’s security chief Ali Larijani has warned US President Donald Trump that the killing of Iran’s Supreme Leader Ayatollah Ali Khamenei will come at a heavy cost for the United States.

In a post on the social media platform X, Larijani accused Trump of dragging the American people into an unjust war with Iran, claiming the US president had been influenced by Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu’s “clownish antics.”

Larijani posed a pointed question to Washington:
“Does America still come first – or Israel?”

The remarks come after the United States and Israel launched widespread strikes on Iran on 28 February, targeting several sites across the country. The attacks have continued in the days since.

US Secretary of State Marco Rubio said Washington was aware that Israel planned to take action. He added that the United States had to act pre-emptively, fearing possible Iranian attacks on American forces.


Leave a Reply

کیا دنیا ایک نئی صلیبی جنگ کے دہانے پر ہے؟

عالمی سیاست، مذہبی بیانیہ اور مسلم دنیا کا مستقبل سیّد اکبر زاہد حالیہ برسوں میں عالمی سیاست کا منظرنامہ نہایت پیچیدہ اور تشویشناک ہوتا جا رہا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ کی جنگیں، طاقت کے نئے توازن کی کشمکش، اور عالمی طاقتوں کی اسٹریٹیجک ترجیحات نے دنیا کو ایک بار پھر اس سوال کے سامنے لا کھڑا…

Keep reading
  • قرآنی پیغام برائے پوری انسانیت
    يٰۤاَيُّهَا النَّاسُ اِنَّا خَلَقۡنٰكُمۡ مِّنۡ ذَكَرٍ وَّاُنۡثٰى وَجَعَلۡنٰكُمۡ شُعُوۡبًا وَّقَبَآٮِٕلَ لِتَعَارَفُوۡا ؕ اِنَّ اَكۡرَمَكُمۡ عِنۡدَ اللّٰهِ اَ تۡقٰٮكُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلِيۡمٌ خَبِيۡرٌ‏  ( سورۃ الحجرات: ١٣) ترجمہ: اے لوگو ! ہم نے تمہیں پیدا کیا ہے ایک مرد اور ایک عورت سے اور ہم نے تمہیں مختلف قوموں اور قبیلوں میں تقسیم کردیا ہے تاکہ… Read more: قرآنی پیغام برائے پوری انسانیت

میری دو طرحی غزلیں

اکبر زاہد طرحی مصرع: عکس تیرا ہے دل کے درپن میں عکس تیرا ہے دل کے درپن میںنور پھیلا ہوا ہے  تن من میں تیری یادوں کا اک سمندر ہےموج در موج ہے مرے بن میں میں نے ہر سو تجھی کو دیکھا ہےتو ہی موجود  جابجا  فن میں دل کی ویرانیاں مہک اٹھیںذکر آیا…

Keep reading
مارچ 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

Support Us

ICICI Bank
Vaniyambadi Branch
AKBAR ZAHID
Account No
619101000662
IFSC Code: ICI0006191

Discover more from Alif News الف نیوز

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading