25°
Sunny, April 14, 2026 in Kathmandu
ڈاکٹر شیخ عبداللطیف کا انتقالِ پُر ملال


اردو ادب کا ایک چراغ بجھ گیا

اردو ادب کے حلقوں سے ایک افسوسناک خبر موصول ہوئی ہے کہ ممتاز ادیب، شاعر اور ڈرامہ نگار ڈاکٹر شیخ عبداللطیف (M.A., PhD) کل دوپہر تقریباً 2:30 بجے اس دارِ فانی سے رخصت ہوگئے۔ مرحوم حکومت میں Under Secretary to Government کے عہدے سے سبکدوش ہوئے تھے اور علمی و ادبی حلقوں میں اپنی شائستہ شخصیت اور فکری سنجیدگی کے باعث احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے۔

ڈاکٹر عبداللطیف نہ صرف ایک ذمہ دار سرکاری افسر تھے بلکہ ادب کے سنجیدہ قاری اور تخلیق کار بھی تھے۔ بطور ادیب، شاعر اور ڈرامہ نگار ان کی تحریروں میں انسانی احساسات کی لطافت اور فکر کی گہرائی نمایاں تھی۔ ان کی شخصیت میں علم کی وقار، زبان کی محبت اور انسان دوستی کی خوشبو یکجا تھی۔

ان کی رحلت سے اردو ادب کے حلقوں میں ایک خلا محسوس کیا جا رہا ہے۔ ان کے دوستوں اور احباب کے نزدیک وہ ایک نرم خو، مہذب اور صاحبِ فکر انسان تھے جن کی صحبت ہمیشہ علم اور محبت کا پیغام دیتی تھی۔

ان کی نمازِ جنازہ اؔج 5 مارچ 2026 کو دوپہر 1:30 بجے مسجدالہدیٰ، تروویکا نگر، پورور (چنئی) میں ادا کی گئی اور تدفین حضرت دستگیر صاحب قبلہ قبرستان، مائلپور، چنئی میں عمل میں آئی۔


الف نیوز کے مدیر اور ادار کی جانب سے مرحوم کے اہلِ خانہ، احباب اور تمام ادبی حلقوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا جاتا ہے۔

ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کی لغزشوں کو معاف کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل نصیب ہو اور ان کی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں۔

انا للہ و انا الیہ راجعون


ALIF NEWS

A Light of Urdu Literature Fades — Dr. Shaik Abdul Latheef Passes Away

The literary community has received the sorrowful news of the passing of Dr. Shaik Abdul Latheef (M.A., PhD), a respected writer, poet, and dramatist, who departed from this world today at around 2:30 PM. He was a retired Under Secretary to Government and was widely known for his refined personality and intellectual contributions to literary circles.

Dr. Latheef was not only a dedicated public servant but also a passionate figure in the world of literature. As a writer, poet, and dramatist, his works reflected sensitivity, intellectual depth, and a deep appreciation for human emotions and cultural expression.

Friends and literary companions remember him as a gentle, thoughtful, and dignified individual whose presence enriched every gathering of writers and thinkers. His passing leaves a noticeable void within the circles of Urdu literature.

The Janazah prayer will be held on 5 March 2026 at 1:30 PM at Masjidhul Hidha, Tiruvika Nagar, Porur (Chennai). Burial will take place at Hazrat Dastagir Sahib Qibla Burial Ground, Mylapore, Chennai.


Condolence Note

The Editor and editorial team of Alif News extend their heartfelt condolences to the bereaved family, friends, and admirers of Dr. Shaik Abdul Latheef.

We pray that Allah Almighty forgives his shortcomings and grants him the highest place in Jannat-ul-Firdaus, and grants patience and strength to his family during this difficult time.

Inna lillahi wa inna ilayhi raji’un


Leave a Reply

کیا دنیا ایک نئی صلیبی جنگ کے دہانے پر ہے؟

عالمی سیاست، مذہبی بیانیہ اور مسلم دنیا کا مستقبل سیّد اکبر زاہد حالیہ برسوں میں عالمی سیاست کا منظرنامہ نہایت پیچیدہ اور تشویشناک ہوتا جا رہا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ کی جنگیں، طاقت کے نئے توازن کی کشمکش، اور عالمی طاقتوں کی اسٹریٹیجک ترجیحات نے دنیا کو ایک بار پھر اس سوال کے سامنے لا کھڑا…

Keep reading
  • قرآنی پیغام برائے پوری انسانیت
    يٰۤاَيُّهَا النَّاسُ اِنَّا خَلَقۡنٰكُمۡ مِّنۡ ذَكَرٍ وَّاُنۡثٰى وَجَعَلۡنٰكُمۡ شُعُوۡبًا وَّقَبَآٮِٕلَ لِتَعَارَفُوۡا ؕ اِنَّ اَكۡرَمَكُمۡ عِنۡدَ اللّٰهِ اَ تۡقٰٮكُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلِيۡمٌ خَبِيۡرٌ‏  ( سورۃ الحجرات: ١٣) ترجمہ: اے لوگو ! ہم نے تمہیں پیدا کیا ہے ایک مرد اور ایک عورت سے اور ہم نے تمہیں مختلف قوموں اور قبیلوں میں تقسیم کردیا ہے تاکہ… Read more: قرآنی پیغام برائے پوری انسانیت

میری دو طرحی غزلیں

اکبر زاہد طرحی مصرع: عکس تیرا ہے دل کے درپن میں عکس تیرا ہے دل کے درپن میںنور پھیلا ہوا ہے  تن من میں تیری یادوں کا اک سمندر ہےموج در موج ہے مرے بن میں میں نے ہر سو تجھی کو دیکھا ہےتو ہی موجود  جابجا  فن میں دل کی ویرانیاں مہک اٹھیںذکر آیا…

Keep reading
مارچ 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

Support Us

ICICI Bank
Vaniyambadi Branch
AKBAR ZAHID
Account No
619101000662
IFSC Code: ICI0006191

Discover more from Alif News الف نیوز

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading