25°
Sunny, April 14, 2026 in Kathmandu
لندن میں فلسطین حامی احتجاج کے دوران گریٹا تھنبرگ گرفتار


  تختی اٹھانے پر پولیس کارروائی سویڈن کی معروف ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ کو لندن میں فلسطین کے حق میں منعقد ایک احتجاجی مظاہرے کے دورانپولیس نے حراست میں لے لیا۔میڈیا رپورٹس اور فلسطینی حامی تنظیموں کے مطابق ۲۲ سالہ گریٹا تھنبرگ فلسطینی قیدیوں اور بھوک ہڑتال کرنے والے کارکنوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک احتجاج میں شریک تھیں، احتجاج کے وران انہوں نے اپنےہاتھوں میں ایک تختی اٹھائی ہوئی تھی جس پر لکھا تھا ’’سپورٹ فلسطین ایکشن پریزنرس‘‘۔

یہ مظاہر ہ لندن کے فینچرچ اسٹریٹ پر ایسپن انشورنس کے دفاتر کے باہر منعقد کیا گیا تھا، جہاں پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کے دوران گریٹا تھنبرگ کو گرفتار کر لیا۔پریزنرس فار فلسطین نامی تنظیم کے ایک بیان کے مطابق گریٹا تھنبرگ کو انسدادِ دہشت گردی قانون کے تحت   ’’لاک آن‘‘ طرز کے احتجاج میں شرکت پر گرفتار  کیا گیا ہے۔ ’لاک آن‘ طرز تاہم پولیس کی جانب سے اس معاملے پر تفصیلی مؤقف سامنے نہیں آیا۔

گریٹا تھنبرگ کی گرفتاری نے عالمی سطح پر ایک بار پھر اظہارِ رائے کی آزادی، احتجاج کے حق اور فلسطین سے یکجہتی کے سوالات کو مرکزِ بحث بنا دیا ہے۔

Leave a Reply

کیا دنیا ایک نئی صلیبی جنگ کے دہانے پر ہے؟

عالمی سیاست، مذہبی بیانیہ اور مسلم دنیا کا مستقبل سیّد اکبر زاہد حالیہ برسوں میں عالمی سیاست کا منظرنامہ نہایت پیچیدہ اور تشویشناک ہوتا جا رہا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ کی جنگیں، طاقت کے نئے توازن کی کشمکش، اور عالمی طاقتوں کی اسٹریٹیجک ترجیحات نے دنیا کو ایک بار پھر اس سوال کے سامنے لا کھڑا…

Keep reading
  • قرآنی پیغام برائے پوری انسانیت
    يٰۤاَيُّهَا النَّاسُ اِنَّا خَلَقۡنٰكُمۡ مِّنۡ ذَكَرٍ وَّاُنۡثٰى وَجَعَلۡنٰكُمۡ شُعُوۡبًا وَّقَبَآٮِٕلَ لِتَعَارَفُوۡا ؕ اِنَّ اَكۡرَمَكُمۡ عِنۡدَ اللّٰهِ اَ تۡقٰٮكُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلِيۡمٌ خَبِيۡرٌ‏  ( سورۃ الحجرات: ١٣) ترجمہ: اے لوگو ! ہم نے تمہیں پیدا کیا ہے ایک مرد اور ایک عورت سے اور ہم نے تمہیں مختلف قوموں اور قبیلوں میں تقسیم کردیا ہے تاکہ… Read more: قرآنی پیغام برائے پوری انسانیت

میری دو طرحی غزلیں

اکبر زاہد طرحی مصرع: عکس تیرا ہے دل کے درپن میں عکس تیرا ہے دل کے درپن میںنور پھیلا ہوا ہے  تن من میں تیری یادوں کا اک سمندر ہےموج در موج ہے مرے بن میں میں نے ہر سو تجھی کو دیکھا ہےتو ہی موجود  جابجا  فن میں دل کی ویرانیاں مہک اٹھیںذکر آیا…

Keep reading
دسمبر 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  

Support Us

ICICI Bank
Vaniyambadi Branch
AKBAR ZAHID
Account No
619101000662
IFSC Code: ICI0006191

Discover more from Alif News الف نیوز

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading