روایت، عقلیت اور تمل ناڈو کی نئی سیاست
الف نیوز شمارہ نمبر: 208|تاریخ: 14 مئی 2026|جمعرات اداریہ سیّد اکبر زاہد تمل ناڈو کی سیاست ہمیشہ سے صرف اقتدار کی جنگ نہیں رہی، بلکہ یہ شناخت، ثقافت، زبان، سماجی انصاف اور عقلیت پسندی کی ایک طویل فکری روایت کی نمائندہ رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جب C. Joseph Vijay نے اپنے نجومی رادھن […]
Read more