25°
Sunny, April 21, 2026 in Kathmandu

قرآنی پیغام — ضمیرِ عصر کے نام

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُونُوا قَوَّامِينَ بِالْقِسْطِ شُهَدَاءَ لِلَّهِ وَلَوْ عَلَىٰ أَنفُسِكُمْ أَوِ الْوَالِدَيْنِ وَالْأَقْرَبِينَ

سورۃ النساء، آیت 135
ترجمہ
اے ایمان والو! انصاف پر مضبوطی سے قائم رہو، اللہ کے لیے گواہی دینے والے بن جاؤ، اگرچہ یہ گواہی خود تمہارے اپنے خلاف ہو یا ماں باپ اور رشتہ داروں کے خلاف۔

English Translation:


O you who believe! Stand firmly for justice as witnesses for Allah, even if it be against yourselves, your parents, or close relatives.

حدیثِ نبوی ﷺ — وقت کی رہنمائی

أَفْضَلُ الْجِهَادِ كَلِمَةُ حَقٍّ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ

سنن النسائی، حدیث: 4209(نیز: سنن ابی داؤد)
ترجمہ
سب سے افضل جہاد یہ ہے کہ ظالم حاکم کے سامنے حق بات کہی جائے۔

English Translation


The best form of struggle (jihad) is to speak a word of truth before an oppressive ruler.

یہ آیت اور حدیث مل کر ہمیں یاد دلاتی ہیں کہ انصاف، سچائی اور اخلاقی جرأت ہی وہ اقدار ہیں جو زوال زدہ ادوار میں معاشروں کو زندہ رکھتی ہیں۔ جب حق بولنا مشکل ہو جائے، تب ہی اس کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔

Leave a Reply

کیا دنیا ایک نئی صلیبی جنگ کے دہانے پر ہے؟

عالمی سیاست، مذہبی بیانیہ اور مسلم دنیا کا مستقبل سیّد اکبر زاہد حالیہ برسوں میں عالمی سیاست کا منظرنامہ نہایت پیچیدہ اور تشویشناک ہوتا جا رہا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ کی جنگیں، طاقت کے نئے توازن کی کشمکش، اور عالمی طاقتوں کی اسٹریٹیجک ترجیحات نے دنیا کو ایک بار پھر اس سوال کے سامنے لا کھڑا…

Keep reading

میری دو طرحی غزلیں

اکبر زاہد طرحی مصرع: عکس تیرا ہے دل کے درپن میں عکس تیرا ہے دل کے درپن میںنور پھیلا ہوا ہے  تن من میں تیری یادوں کا اک سمندر ہےموج در موج ہے مرے بن میں میں نے ہر سو تجھی کو دیکھا ہےتو ہی موجود  جابجا  فن میں دل کی ویرانیاں مہک اٹھیںذکر آیا…

Keep reading
دسمبر 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  

Support Us

ICICI Bank
Vaniyambadi Branch
AKBAR ZAHID
Account No
619101000662
IFSC Code: ICI0006191

Discover more from Alif News الف نیوز : مدیرِ اعلٰی: سیّد اکبر زاہد

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading