25°
Sunny, April 14, 2026 in Kathmandu
سشی کلا کی نئی پارٹی اور انتخابی نشان


تمل ناڈو کی سیاست میں نیا باب — وی کے سشی کلا نے نئی جماعت اور انتخابی نشان کا اعلان کر دیا

چنئی / نئی دہلی:
تمل ناڈو کی سیاست میں ایک نئی ہلچل پیدا ہو گئی ہے۔ ریاست کی سابق وزیر اعلیٰ جے للیتا کی دیرینہ رفیق اور سابق اے آئی اے ڈی ایم کے رہنما وی کے سشی کلا نے اپنی نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔

جمعہ کے روز سشی کلا نے اپنی جماعت کا نام
“آل انڈیا پروچی تھلائیور مکل منیترا کژگم”
(All India Puratchi Thalaivar Makkal Munetra Kazhagam)
رکھنے کا اعلان کیا۔

انہوں نے بتایا کہ پارٹی کا انتخابی نشان "ناریل کے درختوں کا باغ” ہوگا، جو ان کے بقول اتحاد، مشترکہ قوت اور اجتماعی ترقی کی علامت ہے۔ ساسیکالا نے کہا کہ ان کی جماعت ایک مشترکہ خاندان کی طرح کام کرے گی جہاں کارکن اور قیادت ایک دوسرے کے ساتھ جڑے رہیں گے۔

سشی کلا نے یہ بھی واضح کیا کہ ان کی جماعت آنے والے اسمبلی انتخابات میں تمل ناڈو اور پڈوچیری دونوں جگہ اپنے امیدوار میدان میں اتارے گی۔

انہوں نے اپنے سیاسی سفر کو یاد کرتے ہوئے کہا:

"میری موجودہ صورتحال کچھ حد تک ہمارے رہنما ایم جی رام چندرن جیسی تھے۔جو کبھی ایک کارکن کی قائم کردہ جماعت سے وابستہ ہوئے تھے۔”

سیاسی مبصرین کے مطابق تمل ناڈو کی سیاست پہلے ہی مختلف جماعتوں کے درمیان سخت مقابلے کا میدان بنی ہوئی ہے، اور ساسیکالا کی نئی جماعت آنے والے انتخابات میں طاقت کے توازن کو متاثر کر سکتی ہے۔


New Chapter in Tamil Nadu Politics — VK Sasikala Announces New Party and Election Symbol

Chennai / New Delhi:
Tamil Nadu’s political landscape witnessed a new development on Friday as VK Sasikala, a long-time aide of former chief minister J. Jayalalithaa and former member of the AIADMK, announced the formation of her new political party.

Sasikala revealed that the party will be called “All India Puratchi Thalaivar Makkal Munetra Kazhagam.”

She also announced that the party’s election symbol will be a “coconut tree farm,” which she described as a representation of unity, collective strength, and shared growth. According to her, the organisation will function like a joint family, reflecting cooperation between leadership and party workers.

Sasikala further stated that the new party plans to contest the upcoming assembly elections in Tamil Nadu and Puducherry.

Reflecting on her political journey, she remarked:

“I am in a situation similar to that of our leader M.G. Ramachandran, who once joined a party started by a cadre.”

Political observers believe that the entry of Sasikala’s new party could add another dimension to the already competitive political environment in Tamil Nadu ahead of the elections.


Leave a Reply

کیا دنیا ایک نئی صلیبی جنگ کے دہانے پر ہے؟

عالمی سیاست، مذہبی بیانیہ اور مسلم دنیا کا مستقبل سیّد اکبر زاہد حالیہ برسوں میں عالمی سیاست کا منظرنامہ نہایت پیچیدہ اور تشویشناک ہوتا جا رہا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ کی جنگیں، طاقت کے نئے توازن کی کشمکش، اور عالمی طاقتوں کی اسٹریٹیجک ترجیحات نے دنیا کو ایک بار پھر اس سوال کے سامنے لا کھڑا…

Keep reading
  • قرآنی پیغام برائے پوری انسانیت
    يٰۤاَيُّهَا النَّاسُ اِنَّا خَلَقۡنٰكُمۡ مِّنۡ ذَكَرٍ وَّاُنۡثٰى وَجَعَلۡنٰكُمۡ شُعُوۡبًا وَّقَبَآٮِٕلَ لِتَعَارَفُوۡا ؕ اِنَّ اَكۡرَمَكُمۡ عِنۡدَ اللّٰهِ اَ تۡقٰٮكُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلِيۡمٌ خَبِيۡرٌ‏  ( سورۃ الحجرات: ١٣) ترجمہ: اے لوگو ! ہم نے تمہیں پیدا کیا ہے ایک مرد اور ایک عورت سے اور ہم نے تمہیں مختلف قوموں اور قبیلوں میں تقسیم کردیا ہے تاکہ… Read more: قرآنی پیغام برائے پوری انسانیت

میری دو طرحی غزلیں

اکبر زاہد طرحی مصرع: عکس تیرا ہے دل کے درپن میں عکس تیرا ہے دل کے درپن میںنور پھیلا ہوا ہے  تن من میں تیری یادوں کا اک سمندر ہےموج در موج ہے مرے بن میں میں نے ہر سو تجھی کو دیکھا ہےتو ہی موجود  جابجا  فن میں دل کی ویرانیاں مہک اٹھیںذکر آیا…

Keep reading
مارچ 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

Support Us

ICICI Bank
Vaniyambadi Branch
AKBAR ZAHID
Account No
619101000662
IFSC Code: ICI0006191

Discover more from Alif News الف نیوز

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading