السلام علیکم۔ قارئینِ سامعین اور ناظرینِ الف نیوز کی خدمت میں رمضان پسندلمبارک کی روح پرور ساعتیں مبارک ہوں۔ الحمد للہ اؔج سے روزانہ تراویح میں جو اؔیات پڑھی جاتی ہیں ان کا خلاصہ نشر کیا جارہا ہے۔ یہ خلاصہ ان شاء اللہ روزانہ سن پائیں گے۔ صرف دس منٹ میں سوا پارے کا خلاصہ پیش کردیا جائے گا۔ یہ خلاصہ حضرت مولانا حافظ قاری محمد قاسم صاحبؒ بھوپالی مسجدِ بڑیمیٹ چنئی میں وہ پیش کیا کرتے تھے۔ اس کی افادیت کے پیش نظر الف نیوز اسی خلاصہ کو پیش کر رہا ہے۔ یہ خلاصہ محبی سید فہیم صاحب پیش کر رہے ہیں۔ ہمیں امید ہے اؔپ یہ سلسلہ پسند فرمائیں گے۔
کیا دنیا ایک نئی صلیبی جنگ کے دہانے پر ہے؟
عالمی سیاست، مذہبی بیانیہ اور مسلم دنیا کا مستقبل سیّد اکبر زاہد حالیہ برسوں میں عالمی سیاست کا منظرنامہ نہایت پیچیدہ اور تشویشناک ہوتا جا رہا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ کی جنگیں، طاقت کے نئے توازن کی کشمکش، اور عالمی طاقتوں کی اسٹریٹیجک ترجیحات نے دنیا کو ایک بار پھر اس سوال کے سامنے لا کھڑا…
Keep reading




Leave a Reply