الحمد للہ شہر وانمباڑی میں 7 اور 8 فروری کو ایک عظیم الشان تبلیغی اجتماع کا انعقاد عمل میں آیا جس میں ایک اندازے کے مطابق تقریباََ ایک لاکھ کی تعداد میں تبلیغی کارکنان اور عوام نے شرکت کی۔ اجتماع میں دونوں دن علماء کرام کے ایمان افروز بیانات ہوئے اور سینکڑوں جماعتوں کی تشکیل ہوئی۔ دوسرے دن حضرت مولانا مفتی اسلم صاحب کی دعا سے یہ عظیم الشان اجتماع اپنے اختتام کو پہنچا۔
کیا دنیا ایک نئی صلیبی جنگ کے دہانے پر ہے؟
عالمی سیاست، مذہبی بیانیہ اور مسلم دنیا کا مستقبل سیّد اکبر زاہد حالیہ برسوں میں عالمی سیاست کا منظرنامہ نہایت پیچیدہ اور تشویشناک ہوتا جا رہا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ کی جنگیں، طاقت کے نئے توازن کی کشمکش، اور عالمی طاقتوں کی اسٹریٹیجک ترجیحات نے دنیا کو ایک بار پھر اس سوال کے سامنے لا کھڑا…
Keep reading




Leave a Reply