25°
Sunny, April 14, 2026 in Kathmandu
بھارتیہ جنتا پارٹی کے نومنتخب قومی صدر نتن نبین کو وزیر اعظم نے دی مبارکباد


نئی دہلی:
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے منگل، 20 جنوری 2026 کو بھارتیہ جنتا پارٹی کے نومنتخب قومی صدر نتن نبین کو ان کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی معاملات میں اب وہ ان کے “باس” ہوں گے۔

پارٹی ہیڈکوارٹر، نئی دہلی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے 45 سالہ نتن نبین کو “ملینیئل” نسل کا نمائندہ قرار دیا اور کہا کہ وہ اس نسل سے تعلق رکھتے ہیں جس نے بھارت میں تیز رفتار سماجی، سیاسی اور معاشی تبدیلیوں کو اپنی آنکھوں سے دیکھا اور محسوس کیا ہے۔

وزیر اعظم کے مطابق نئی قیادت کے ساتھ پارٹی ایک ایسے دور میں داخل ہو رہی ہے جہاں تجربہ اور نئی سوچ باہم مل کر مستقبل کی سمت متعین کریں گے۔ اس موقع پر مرکزی وزیر اور سبکدوش ہونے والے پارٹی صدر جے پی نڈا بھی موجود تھے۔


Prime Minister Narendra Modi congratulated Nitin Nabin

New Delhi:
Prime Minister Narendra Modi on Tuesday, January 20, 2026, congratulated Nitin Nabin on his election as the national president of the Bharatiya Janata Party, remarking with characteristic candour that the young leader would now be his “boss” in matters related to the party.

Addressing party workers at the BJP headquarters in New Delhi, the Prime Minister described the 45-year-old Nabin as a representative of the millennial generation — a cohort that has grown up witnessing profound transformations in India’s social, political, and economic landscape.

Mr. Modi noted that the emergence of a younger leadership reflects a phase where experience and new perspectives converge, shaping the party’s future direction. Union Minister and outgoing party president J. P. Nadda was also present at the event.


Leave a Reply

کیا دنیا ایک نئی صلیبی جنگ کے دہانے پر ہے؟

عالمی سیاست، مذہبی بیانیہ اور مسلم دنیا کا مستقبل سیّد اکبر زاہد حالیہ برسوں میں عالمی سیاست کا منظرنامہ نہایت پیچیدہ اور تشویشناک ہوتا جا رہا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ کی جنگیں، طاقت کے نئے توازن کی کشمکش، اور عالمی طاقتوں کی اسٹریٹیجک ترجیحات نے دنیا کو ایک بار پھر اس سوال کے سامنے لا کھڑا…

Keep reading
  • قرآنی پیغام برائے پوری انسانیت
    يٰۤاَيُّهَا النَّاسُ اِنَّا خَلَقۡنٰكُمۡ مِّنۡ ذَكَرٍ وَّاُنۡثٰى وَجَعَلۡنٰكُمۡ شُعُوۡبًا وَّقَبَآٮِٕلَ لِتَعَارَفُوۡا ؕ اِنَّ اَكۡرَمَكُمۡ عِنۡدَ اللّٰهِ اَ تۡقٰٮكُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلِيۡمٌ خَبِيۡرٌ‏  ( سورۃ الحجرات: ١٣) ترجمہ: اے لوگو ! ہم نے تمہیں پیدا کیا ہے ایک مرد اور ایک عورت سے اور ہم نے تمہیں مختلف قوموں اور قبیلوں میں تقسیم کردیا ہے تاکہ… Read more: قرآنی پیغام برائے پوری انسانیت

میری دو طرحی غزلیں

اکبر زاہد طرحی مصرع: عکس تیرا ہے دل کے درپن میں عکس تیرا ہے دل کے درپن میںنور پھیلا ہوا ہے  تن من میں تیری یادوں کا اک سمندر ہےموج در موج ہے مرے بن میں میں نے ہر سو تجھی کو دیکھا ہےتو ہی موجود  جابجا  فن میں دل کی ویرانیاں مہک اٹھیںذکر آیا…

Keep reading
جنوری 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

Support Us

ICICI Bank
Vaniyambadi Branch
AKBAR ZAHID
Account No
619101000662
IFSC Code: ICI0006191

Discover more from Alif News الف نیوز

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading