25°
Sunny, April 14, 2026 in Kathmandu
جنوبی یمن میں فضائی حملے


ریاض کی کارروائی: جنوبی یمن میں فضائی حملے، سیاسی کشیدگی میں اضافہ

سعودی عرب نے جنوبی یمن کے صوبہ الضالع پر کم از کم 15 فضائی حملے کیے ہیں۔ یہ علاقہ عیدروس الزبیدی کا آبائی صوبہ ہے، جو Southern Transitional Council کے سربراہ ہیں اور انہیں متحدہ عرب امارات کی حمایت حاصل ہے۔

سعودی فوج کے مطابق یہ حملے "پیشگی نوعیت” کے تھے، جن کا مقصد الزبیدی کی جانب سے تنازع کو مزید بڑھانے کی مبینہ کوششوں کو ناکام بنانا تھا۔

ادھر بدھ کے روز سعودی جنگی طیاروں کو صوبہ حضرموت کے شہر سیئون کی فضاؤں میں پرواز کرتے ہوئے فلم بند کیا گیا۔ اس سے ایک دن قبل، عدن میں واقع المعاشیق صدارتی محل کے اوپر نامعلوم ڈرونز کی موجودگی کی اطلاعات سامنے آئی تھیں۔

ان واقعات نے یمن میں جاری سیاسی و عسکری کشیدگی میں ایک نئے اور خطرناک موڑ کی نشاندہی کی ہے۔


📰 English News

Saudi Airstrikes in Southern Yemen Signal Rising Tensions

Saudi Arabia carried out at least 15 airstrikes on al-Dhale province in southern Yemen, the hometown of Aidarous al-Zubaidi, the head of the Southern Transitional Council, a UAE-backed separatist body.

The Saudi military described the strikes as “pre-emptive operations”, claiming they were intended to disable Zubaidi’s attempts to escalate the conflict.

Meanwhile, Saudi fighter jets were filmed on Wednesday flying over the city of Seyoun in Hadhramaut province. A day earlier, unidentified drones were reportedly spotted hovering above the al-Maashiq presidential palace in Aden.

These developments point to a significant escalation in Yemen’s already fragile political and security situation.


Leave a Reply

کیا دنیا ایک نئی صلیبی جنگ کے دہانے پر ہے؟

عالمی سیاست، مذہبی بیانیہ اور مسلم دنیا کا مستقبل سیّد اکبر زاہد حالیہ برسوں میں عالمی سیاست کا منظرنامہ نہایت پیچیدہ اور تشویشناک ہوتا جا رہا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ کی جنگیں، طاقت کے نئے توازن کی کشمکش، اور عالمی طاقتوں کی اسٹریٹیجک ترجیحات نے دنیا کو ایک بار پھر اس سوال کے سامنے لا کھڑا…

Keep reading
  • قرآنی پیغام برائے پوری انسانیت
    يٰۤاَيُّهَا النَّاسُ اِنَّا خَلَقۡنٰكُمۡ مِّنۡ ذَكَرٍ وَّاُنۡثٰى وَجَعَلۡنٰكُمۡ شُعُوۡبًا وَّقَبَآٮِٕلَ لِتَعَارَفُوۡا ؕ اِنَّ اَكۡرَمَكُمۡ عِنۡدَ اللّٰهِ اَ تۡقٰٮكُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلِيۡمٌ خَبِيۡرٌ‏  ( سورۃ الحجرات: ١٣) ترجمہ: اے لوگو ! ہم نے تمہیں پیدا کیا ہے ایک مرد اور ایک عورت سے اور ہم نے تمہیں مختلف قوموں اور قبیلوں میں تقسیم کردیا ہے تاکہ… Read more: قرآنی پیغام برائے پوری انسانیت

میری دو طرحی غزلیں

اکبر زاہد طرحی مصرع: عکس تیرا ہے دل کے درپن میں عکس تیرا ہے دل کے درپن میںنور پھیلا ہوا ہے  تن من میں تیری یادوں کا اک سمندر ہےموج در موج ہے مرے بن میں میں نے ہر سو تجھی کو دیکھا ہےتو ہی موجود  جابجا  فن میں دل کی ویرانیاں مہک اٹھیںذکر آیا…

Keep reading
جنوری 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

Support Us

ICICI Bank
Vaniyambadi Branch
AKBAR ZAHID
Account No
619101000662
IFSC Code: ICI0006191

Discover more from Alif News الف نیوز

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading