الف نیوز میں آپ سب کا خیر مقدم ہے۔ الف نیوز محض ایک اخبار نہیں بلکہ ایک سوچ ہے، ایک فکر ہے۔ یہاں ہر خبر کے پیچھے ایک کہانی موجود ہے۔ اور ہر کہانی اپنے اندر ایک پیغام چھپائے ہوئے ہوتی ہے۔ ہم یہاں صرف کہانیاں سنانے نہیں ہیں بلکہ ان کہانیوں کے پیچھے جو دکھ پوشیدہ ہے اسے آشکارہ کرنا اور پوری دنیا کی توجہ اس طرف مبذول کرانا ہمارا مقصد ہے۔ آئیے ہمارے ساتھ اس سفر میں جڑ جائیے تاکہ ہم سب مل کر سچ کے پیغام کو اس دنیا میں عام کریں۔ آپ کا ساتھ ہمارے عزم کو تقویت بخچے گا۔ ہمیں امید ہے کہ آپ ہمارا ساتھ ضرور دیں گے۔ آپ اپنے تعاون کا اظہار الف نیوز کو سبسکرائب کرکے دے سکتے ہیں۔
کیا دنیا ایک نئی صلیبی جنگ کے دہانے پر ہے؟
عالمی سیاست، مذہبی بیانیہ اور مسلم دنیا کا مستقبل سیّد اکبر زاہد حالیہ برسوں میں عالمی سیاست کا منظرنامہ نہایت پیچیدہ اور تشویشناک ہوتا جا رہا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ کی جنگیں، طاقت کے نئے توازن کی کشمکش، اور عالمی طاقتوں کی اسٹریٹیجک ترجیحات نے دنیا کو ایک بار پھر اس سوال کے سامنے لا کھڑا…
Keep reading




Leave a Reply