/ Jun 13, 2026
Trending
وَلَا تَهِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَنتُمُ الْأَعْلَوْنَ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ
(سورۃ آلِ عمران، آیت 139)
اور کمزور نہ پڑو، اور غمگین نہ ہو، اگر تم ایمان والے ہو تو تم ہی غالب رہو گے۔
Do not lose heart nor fall into despair; for you shall surely be victorious, if you are true believers.
آج جب معاشرہ ناانصافی، خوف، نفرت اور مایوسی کی فضا سے گزر رہا ہے، یہ آیت اہلِ ایمان کو یاد دلاتی ہے کہ
طاقت ہتھیاروں میں نہیں بلکہ ایمان، صبر اور اخلاقی استقامت میں ہے۔
مایوسی دراصل شکست کی پہلی علامت ہوتی ہے، جبکہ ایمان انسان کو باوقار، ثابت قدم اور پُرامید رکھتا ہے۔
اتَّقِ اللَّهَ حَيْثُمَا كُنتَ، وَأَتْبِعِ السَّيِّئَةَ الْحَسَنَةَ تَمْحُهَا، وَخَالِقِ النَّاسَ بِخُلُقٍ حَسَنٍ
(جامع ترمذی، حدیث: 1987 — حدیث حسن)
ترجمہ : جہاں کہیں بھی ہو، اللہ سے ڈرتے رہو، اور برائی کے بعد نیکی کر لیا کرو، وہ برائی کو مٹا دے گی،
اور لوگوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آؤ۔
Fear Allah wherever you are, follow up a bad deed with a good one to erase it,
and deal with people with good character.
آج کا سب سے بڑا بحران اخلاقی زوال ہے۔
یہ حدیث ہمیں یاد دلاتی ہے کہ
اصلاحِ معاشرہ نعروں سے نہیں بلکہ ذاتی کردار، اخلاق اور رویّے سے ہوتی ہے۔
نفرت کے جواب میں اخلاق،
ظلم کے جواب میں عدل،
اور تلخی کے جواب میں شائستگی —
یہی نبوی راستہ ہے۔
قرآن ہمیں حوصلہ اور یقین دیتا ہے
اور حدیث ہمیں کردار اور عمل سکھاتی ہے۔
اگر یہ دونوں زندہ ہو جائیں،
تو حالات خود بخود بدلنے لگتے ہیں۔
It is a long established fact that a reader will be distracted by the readable content of a page when looking at its layout. The point of using Lorem Ipsum is that it has a more-or-less normal distribution
Copyright BlazeThemes. 2023
Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.